پیغام پاکستان۔ 1800 علمائے کرام کا متفقہ فتویٰ

پ

Read Online

Download 10Mb

paigham e pakistan pegham e pakistan fatwa 2018

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ادارہ تحقیقات اسلامی کی کاوشوں سے تمام مسالک کے علماء کے دستخطوں سے تیار کردہ ’’پیغام پاکستان‘‘ کے نام سے فتویٰ و اعلامیہ کی تقریب رونمائی بروز منگل ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ اس تاریخی فتویٰ پر 1800 سے زائد علماء کے دستخط موجود ہیں۔ اس اعلامیہ کو 73 کے آئین کے بعد دوسرا بڑا کارنامہ گردانا جا رہا ہے جس میں تمام مسالک نے اتفاق کیا۔ اس فتویٰ میں ریاست کے خلاف جہاد جیسے مسائل پر علماء نے فیصلہ دیا ہے۔ صدر مملکت و چانسلر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ممنون حسین اس تقریب کی صدارت کی۔

One thought on “پیغام پاکستان۔ 1800 علمائے کرام کا متفقہ فتویٰ

  1. Masha Allah,,
    May !Allah success you in your every right 👉 mission.
    Aameen sum Aameen.
    Bro thanks.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.