کتاب المرکبات
کتاب المرکبات مع علاج الامراض تالیف حکیم مظفر حسین حروف تہجی کی ترتیب پر لکھے گئے مرکبات و نسخہ جات کا مجموعہ
اس کتاب المرکبات میں قریباً ایک ہزار قدیم و جدید یونانی مرکبات کے صحیح نسخہ جات درن ہیں جن کی طفیل ہندوستان اور پاکستان کے مشہور دواخانے لاکھوں روپے کما رہے ہیں۔ ہر ایک مرکب کے ساتھ اس کے بنانے کی ترکیب مع مقدار خوراک، ترکیب استعمال اور فوائد درج ہیں۔ آخر میں ضمیمہ علاج الامراض دیا گیا ہے ۔ جس سے با آسانی معلوم ہو جاتا ہے کہ کس مرض میں کون کون سے مرکبات معمول پر مستعمل ہیں۔
Kitab Ul Murakkibat
by Hakeem Muzaffir Husain
آن لائن پڑھیں
ڈاون لوڈ کریں
یہ بھی پڑھیں: طبی مفردات ایپ
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.