E-Islamic Books

کلیات آہ

 کلیات آہ

حضرت مولانا عبد الشکور آہ مظفر پوری بیسویں صدی کے عظیم شاعر اور بڑے عالم ربانی تھے، ان کا مجموی کلام آج سے دو سال قبل ان کی { سوانح حیات “تذکرہ حضرت آه مظفر پوری کے ساتھ ایک باب کے طور { پر شائع ہوا تھا، اب اس کی ادبی و علمی حیثیت کے پیش نظر مستقل طور پر “کلیات آہ” کے نام سے شائع کی جارہی ہے، اصحاب ذوق کے لئے یہ ایک قیمتی تحفہ ہے، امید ہے کہ اہل علم وادب کے یہاں اسے بھر پور پذیرائی | حاصل ہو گی ان شاء اللہ ۔

اختر امام عادل قاسمی ۲۹/ربیع الاول ۲۴۲ مطابق ۱۳/ نومبر ۰۲۰

ملاحظہ کریں:

عشق میں مر کر مری مٹی ٹھکانے لگ گئی

حلقه تربت زیارت گاہ جانانہ بنا

بعد مرنے کے بھی قسمت میں مری گردش رہی

خم بنا، ساغر بنا، آخر کو پانہ بنا

یہاں تک اسے مجھ سے ہے اجتناب

کہ تربت سے دامن بچا کر چلا

Kulliyat e Aah By Maulana Abdush Shakoor Aah Muzaffarpuri

Read Online

KULLIYAT E AAH 0000

ڈاون لوڈ

Exit mobile version