Site icon E-Islamic Books

کلیات طب اسلامی قانون اربعہ طب

کلیات طب اسلامی قانون اربعہ طب مفرد اعضاء 1

کلیات طب اسلامی قانون اربعہ طب

ديباچه

ہر علم وفن کے کچھ اصول با مبادیات ہوتے ہیں جن کو دیکھے بغیر متعلقة فن کا سیکھنا ناممکن ہوتا ہے۔ جب تک مبادیات سے واقفیت نہ ہو جائے اس وقت تک کسی دشت میں پاواں رکھنا خطرات سے خالی نہیں ہوتا، خصوصا علاج معالجے جیسا نازک پیشہ انتہائی احتیاط کامحتاج ہے کیونکہ اس میں صرف اپنا ہی نقصان نہیں بلکہ بنی نوع انسان کی بقا اور ان کا دار و مدار ہے، ارشاد باری تعالی ہے جس نے بلا جواز کسی ایک شخص کو مار دیا۔ گویا کہ اس نے پوری انسانیت کوقتل کیا۔

یہ بھی پڑھین: دورہ حدیث نصاب اردو شروحات

ارشاد نبوی ہے جو شخص طب سے واقفیت نہیں رکھتا ، اسے علاج معا لجہ سے پر ہیز کرنا چاہیے لہذا جب تک کوئی شخص کسی فن کے بنیادی قواعد سے واقف نہ ہو، اس وقت تک اس پر عمل پیرا ہونا نقصان کا باعث بنتا ہے، ہر معالج کیلئے علاج معالجہ کے مبادیات پر  دسترس حاصل کرنا ضروری ہے۔ کیونکہ معالج کو اکثر کلیات سے جزیات کی طرف آنا پڑتا ہے اور یہ مبادیات سے آگاہی کی صورت میں ممکن ہوسکتا ہے۔

حکیم فیض محمد فیض

اربعہ عناصر پر قانون مفرد اعضاء کا فطری علاج

Qanoon Arba Tibb Mufrad aza

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ پی ڈی ایف

Link 1   Link 2

Exit mobile version