گھریلو حکیم باتصویر

گھریلو حکیم باتصویر

گھریلو حکیم باتصویر

گھریلو حکیم باتصویر تالیف: بشمبر ناتھ

دیباچه

ہم نے اس مشکل کو محسوس کرتے ہوئے کہ ہمار سے ہم وطن مریضوں کی ابتدائی امداد دینے کے بھی قابل نہیں رہے۔ جس کے باعث اکثر مریضوں کی امراض زیادہ پیچیدہ ہو جاتی ہیں۔ اور قبل اس کے کہ کسی معالج سے علاج شروع کروایا جا ہے ۔ مرض کا غلبہ ہوجاتا ہے نیز انگریزی ادویات کا عام طور پر گاؤں میں نہ ہونا اور دیسی ادویات سے بے رخی کی وجہ سے عوام عموما ناحق تکلیف اٹھاتے ہیں۔ اسلئے ہم یہ ٹریکٹ سوسوسہ کے ملو حکم ہدیہ ناظرین کرتے ہیں تاکہ بوقت ضرورت اس سے کام لیکر مریضوں کی ابتدائی خدمت کی ساس میں سہیل اور عام الفاظ میں احتیاطی ترکیبیں اور عام ادویات جوکہ گاؤں سے بھی مل سکتی ہیں دی گئی ہیں۔ یہ اکثر ہمارے تجربہ میں آپکی ہوئی ہیں۔ اسلئے ان کا استعمال فائدہ سے خالی نہ ہو گا۔ چونکہ ہمارا اول وسترنیکی بھائی میں اپنی بھائی سمجھنا ہے۔ اسلئے ہم نے اپنے شنا گھر میں ہر قسم کی انگریزی اور ایسی ادویات تیار شدہ کا ذخیرہ رکھا ہے۔ اکہ جہاں آپکو ہمارے ہاں سے سفید سے مفید طبی مشورہ مل سکے وہاں ادویات کے لئے آپ کو سر گرداں نہ بھرنا پڑ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: کلیات قانون مفرد اعضاء  اور  تحکیم اور جرگہ

ہمارے شفا گھر میں ایک بلتی لائبریری بھی موجود ہے۔ نیز ہمارا سفری پبلک شفاگر وزیر آباد کے گردونواح میں دور کیا کریگا۔ تاکہ ایسے مریضوں کی خدمت کرکے جو ہمارے شفا گھر مں نہیں آسکتے۔ یا جنکو خرچ کرنے کا مقدور نہیں۔ کیونکہ حاجتمند اصحاب کی خدمت کرنا ہم اپنا فرض اولین سمجھتے ہیں۔

گھریلو حکیم باتصویر
گھریلو حکیم باتصویر

گھریلو حکیم باتصویر
گھریلو حکیم باتصویر

Gahrailo Hakeem

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.