یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ

Youm e Arafa kay Roza ka Tahqiqi Jaiza By Mufti Muhammad Yunus Qasmi یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ

یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ

یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ

انتساب

ان مقدس اور عظیم ہستیوں یعنی: اساتذہ کرام کے نام جن کے قدموں میں رہ کر راقم الحروف نے حروف تہجی الف ب ت سیکھے اور قلم تھامنا بھی سیکھ لیا، اور آج انہی ہستیوں کی محنت اور دعاوں کی بدولت یہ کتاب “یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ لکھنے کے قابل ہوا اور انہی قابل قدر شخصیات کی تربیت سے دینی شعور اجاگر ہوا۔

اور اپنے مادر علمی جامعہ عثمانیہ پشاور کے نام جس میں گیارہ سال رہ کر علمی سفر پورا ہوا، اور جامعہ نے اپنے آغوش میں لے کر جس محبت سے نواز اوہ صحہ قرطاس پر نقش کرنا

مشکل ہے۔ اور اپنے والدین کے نام جن کا وجود میرے لیے سایہ رحمت اور جن کی گود گہوارہ شفقت ہے، اور جن کی بے لوث دعاؤں سے دنیا میں فرحت اور رفعت نصیب ہوئی، اور راستے کی ہر علمت ضیاء میں تبدیل ہوئی۔

Youm e Arafa kay Roza ka Tahqiqi Jaiza

By Mufti Muhammad Yunus Qasmi

Read Online

Download (1MB)

Link 1      Link 2

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading