Site icon E-Islamic Books

یہودی ونصاری تاریخ کے آئینے میں

Yahood o Nasara History یہودی ونصاری تاریخ کے آئینے میں (1)

یہودی ونصاری تاریخ کے آئینے میں

امام ابن القیم جوزی

عرض ناشر

زیر نظر کتاب کے مصنف حافظ ابو بکر ابن القیم الجوزی رحمتہ اللہ اسلامی دنیا میں ایک مجدد کی حیثیت سے تسلیم کیے جاتے ہیں۔ یہ کتاب نہ صرف اسلام کے خلاف یہود و نصاریٰ کے جھوٹے پراپیگنڈے کا جواب ہے بلکہ فاضل مؤلف کے “تورات” اور “انجیل” پر گہرے مطالعہ کی وجہ سے اپنے موضع پر عظیم ترین کتب میں شمار ہوتی ہے۔

کتاب میں اسلام کا تقابلی مطالعہ کرنے والوں کیلئے اسلام کی حقانیت کا نقش دل میں مزید واضع ہو جاتا ہے۔ اور اسلامی شریعت کے بنیادی مسائل پر نہائت تحقیقی انداز میں روشنی پڑتی ہے۔

اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ اس عظیم کتاب کی اشاعت میں معاون احباب کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے۔ اور ذریعہ نجات بتائے۔ (آمین)

الناشر

ضیاء الحق نعمانی جولائی 1999ء

Yahood o Nasara History

آن لائن پڑھیں:

ڈاون لوڈ کریں

Exit mobile version