سیرت النبی

Seerat un Nabi Sallallahu Alaihi Wasallam URDU By Shaykh Shibli Nomani r.a Shaykh Syed Sulaiman Nadvi r.a سیرت النبی شبلی نعمانی

سیرت النبی

مولانا شبلی نعمانی

عرض ناشر

بسم الله الرحمن الرحیم

عرض ناشر اس ذات پاک کے نام سے جس کے دست قدرت میں ہر کام کی ابتدا و انتہا ہے اور جو آغاز و انجام تک پہنچانے والا ہے۔

اس کے اسم مبارک سے جو ہر کام میں آسانیاں پیدا کرنے والا اور مسافروں کے لئے راستوں کو پیٹ کی تعین ان را باور به بیان شده است یا باید گروه آفاق کتب اس کے نام نامی سے جو برکت ڈالنے والا اورتو فیق بخشنے والا ہے۔

سیرت النبی، علامہ شبلی نعمانی/ سید سلیمان ندوی وہ معروف و بے مثل کتاب ہے جو اب سیرت کی حوالہ جاتی کتب میں شمار کی جاتی ہے۔ ان دوا کابر علماء کی تصنیف اپنی گونا گوں خصوصیات کی بنا پر ہردور میں مقبول رہی ہے۔ اس موقع پر ہم اس شہرۂ آفاق کتاب کی خصوصیات کا ذکر اس لئے نہیں کرتا چلا ہے کہ کتاب کے اندرونی صفحات پر حضرت سید سلیمان ندوی نے تفصیل سے ان کو بیان کیا ہے اور ان پر کیا اضافہ کی ضرورت ہے اور نہ گنجائش۔

البتہ اس ایڈریشن کی اشاعتی خصوصیات کے بارے میں ہمیں کچھ عرض کرتا ہے۔ ہر دور میں ناشرین اس کتاب کی اشاعت کو اپنے لئے سعادت سمجھ کر اپنے اپنے انداز میں شائع کرتے آئے ہیں۔ ہمارا اداره اداره اسلامیات“ جوقرآن مجید اور عربی ، اردو، انگریز کی اسلامی کتب کا اندرون و بیرون ملک ممتاز اور جاتا پایان اداره

ہے، اب تک سیرت رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم پراردو، انگریزی میں بہت کی کتب شائع کر چکا ہے جو الله تعالی کے فضل سے بہت پسند کی گئی ہیں ۔ ہماری بہت عرصے سے خواہش تھی کہ ہمارے ادارے کو سیرت التی بھی شائع کرنے کی سعادت حاصل ہوتا۔ ہم بھی چاہتا تھا کہ اگر اس کام کا بیز اٹھایا جائے تو بیایڈیشن مروج ایڈیشنوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Seerat -un- Nabi (Sallallahu Alaihi Wasallam) – Full

By Shaykh Shibli Nomani (r.a) & Shaykh Syed Sulaiman Nadvi (r.a)

Read Online

Volume 1 Volume 2 Volume 3 Volume 4

Download

Volume 1 [101] Volume 2 [75] Volume 3 [81] Volume 4 [126]

18 thoughts on “سیرت النبی

  1. Asalamu Alaikum wrkhmatullahi wabarakatu
    This is one of the best website of books.I can not explain my feeling.plz can you tell me that these books added from alnadwa library or other resources.Thanks

  2. Assalamalaikum rahmatullahi wa barakatuhu,
    I had been searching “seera” of prophet sallahualaihe wa saallam, though read the “Raheeq al Makhtoom” but I was insearch of this book so got it,.Jazakumallah khair,

  3. jazakallah i am speechless masha Allah best books on seerat un nabi are available

  4. Please let me know the price of entire set and from where I can get the English version in Karachi.
    Khawar

  5. asslamu aliakum ! very nice and amazing jetna b ye paile ga ap ko sawab melta rahega sadqay e jaria hy .da khuday pa aaman.

  6. علامہ شبلی نعمانی اور ان کے شاگردِ رشید سید سلیمان ندوی کا سیرۃ النبی کا کارنامہ ایسا عظیم الشان ہے کہ اس کی مثال اردو ادب میں نہایت مشکل سے ملے گی۔
    البتہ ایک واقعہ آپ سے شیئر کرنا ضروری ہے، اپنے طالب علمی کے دور میں جیب خرچ جمع کر کے سیرۃ النبی خریدی اور اس کا مطالعہ شروع کر دیا۔ انہی دنوں حضرت مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی ہمارے گھر تشریف لائے اور الماری میں سیرۃ النبی دیکھ کر فرمایا کہ ’’سیرۃ النبی لے لی ہے‘‘ میں نے خوشی سے اقرار کیا تو انہوں نے دریافت کیا کہ کیا ’’سیرۃ مصطفیٰ نہیں لی؟‘‘ میں نے کہا کہ سیرۃ النبی کی سات جلدوں کے مقابلے میں سیرۃ مصطفی کی تین جلدیں کم ہیں۔ تو انہوں نے فرمایا کہ سیرۃ النبی کا رد تو سیرۃ مصطفی میں ہے، مجھے بہت حیرانی ہوئی کہ سیرۃ النبی کا بھی رد کیا گیا؟ وہ کیوں تو حضرت نے جواب دیا کہ علامہ شبلی کے تعلقات در اصل مستشرقین سے تھے، وہ ان نادانستہ یا دانستہ ان کے اسلام پر اعتراضات سے مثاثر ضرور ہوئے، انہوں نے ان اعتراضات کاجواب دینے میں جارحانہ کی بجائے دفاعی انداز اپنایا۔ بالخصوص غزوات اور معجزات کے باب میں انہوں نے محدثانہ انداز میں جرح کرکے اپنی جان چھڑوانے کی کوشش کی۔ تو اس کا رد مولانا ادریس کاندھلوی رحمۃ اﷲ علیہ نے کیا، ان کی سیرۃ مصطفی کی تین جلدوں میں سے ایک صرف سیرۃ پر ہے، ایک خاص غزوات اور ایک خاص معجزات کے لیے مختص ہے۔
    واقعہ لکھنے کا مقصد، نہ تو سیرۃ النبی کی اہمیت کم کرنا ہے،اور نہ ہی کسی پر تنقید کرنا ہے، بلکہ اس چیز کی طرف نشاندہی کرنا ہے کہ مطالعہ کے دوران ان دو ابواب میں (معجزات اور غزوات) میں ذرا محتاط رہیں یہ ابواب علماء حقہ کے ہاں سیرۃ مصطفی کے زیادہ مستند ہیں۔
    واﷲ اعلم بالصواب۔

  7. mohammed A Shah :Assalamalaikum rahmatullahi wa barakatuhu,I had been searching “seera” of prophet sallahualaihe wa saallam, though read the “Raheeq al Makhtoom” but I was insearch of this book so got it,.Jazakumallah khair,

    mere pass download ki hovi ha agr lani ho to 03367679925 per po6 lana mug sy

  8. اسلام وعیلکم سیرت النبی پر لکھی جانے والی کتابوں میں حیات محمد آور الرحیق المختوم کا جواب نھیں ….!

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.