اکابر صحابہ اور شہدائے کربلا پر افتراء
مولانا عبدالرشید نعمانی
رافضیت اور ناصبیت یہ دو ایسی بدعتیں ہیں جن کی بنیاد ہی کذب اور دروغ گوئی پر قائم ہے۔ غضب خدا کا تصور تو کیجیے رافضی اور ناصبی یہ دونوں فرقے خیرامت کے افضل ترین افراد کے بارے میں جن کے جنتی ہونے کی زبان رسالت نے شہادت دی ہے اور جن کی ثنا و صفت خود قرآن پاک میں جابجا مذکور ہے کس بے حیائی اور ڈھٹائی کے ساتھ جھوٹ بولتے ہیں اور کیسے کیسے بہتان طرازی کرتے ہیں۔
رافضی حضرات صدیق اکبر، فاروق اعظم، اور عثمان غنی پر بہتان باندھتے ہیں۔ جبکہ ناصبی حضرت علی پر اعتراض کرتے ہیں۔ رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین۔ اس کتاب میں انہی بدعتیوں کا قلع قمعہ کیا گیا ہے۔
Akabir Sahabah Aur Shuhada e Karbala Per Iftraa
By Shaykh Abdur Rasheed Nomani (r.a)
Read Online
ڈاون لوڈ
A VERY GOOD BOOK ON SHIAISM EXPOSING SHIA DECEIPTS.
By Shaykh Abdur Rasheed Nomani (r.a)