Site icon E-Islamic Books

آداب النبی

Aadaab un Nabi Sallallahu Alaihi Wasallam By Shaykh Mufti Muhammad Shafi r.a %D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8 %D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A8%DB%8C

آداب النبی

الحمد لله وكفى وسلام علی عبادہ الذین اصطفے ۔

امتـابـعـد احقرن 1344 میں ایک مختصر رسالہ سیرت خاتم الانبیا آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ میں مستند کتابوں کے حوالہ سے جمع کیا تھا جس کو حق تعالی نے اپنے فضل و کرم سے حسن قبول عطا فرمائی، عام مسلمانوں اور عورتوں بچوں کی تعلیم کے لئے اس کو پسند کیا گیا۔ اور سینکڑوں مدارس میں داخل نصاب کر لیا گیا ۔ والحمد للہ علی ذالک ۔

اس کے بعد اتفاقاً ایک رسالہ حجۃ الاسلام حضرت امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کا بنام آداب النبی نظر سے گذرا جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق عادات شمائل اور حلیہ شریفہ ومعجزات کو اسی طرح اختصار کے ساتھ جمع فرمایا ہے ۔ مگر اس میں نہ احادیث کی اسانید مذکور ہیں اور نہ کتب حدیث کا حوالہ تحقیق کرنے سے معلوم ہوا کہ یہ رساله درمل احیاء العلوم ربع ثانی کا آخری حصہ ہے جس کو کسی نے علیحدہ طبع کردیا ہے معلوم ہو کر اس لئے مسرت ہوئی کہ احیاء العلوم پر برتری احادیث حافظ زین الدین عراقی رحمۃ اللہ علیہ نے تحریر فرما دی ہے۔ اس میں اس رسالہ کی تمام روایات کا حوالہ کتب حدیث کا باآسانی مل گیا۔

اب دل چاہا کہ اس رسالہ کا سلیس اردو میں ترمہ ہو جائے توسیت خاتم الانبیاء کا گویا دوسراحتر ہوجائے گا اور انشاء اللہ اسی کی طرح مفيد ہو گیا۔ بار حضرت مصنف تدس الشدسری کی برکت سے انشاء الشاس

سے بھی زیادہ مفید ہونے کی قوت ہے. اس لئے اس کا ترطبہ شروع کیا اور ساتھ ساتھ ایک ماہوار رسالہ میں اس کی اشاعت شروع ہو گئی۔ میان اتفا تا اسباب ایسے پیش آئے کہ یہ رسالہ بند ہو گیا اور اس کے ترجمہ کا جو ایک تقاضاشاعت مرقت کی وجہ سے نقاده نہ رہا۔ اور

پ دید متروک ہو گیا۔ اس درمیان میں بعض احباب نے تھامامی کیا لیکن دوسرے مشاغل کے سبب یہ ارادہ ملتا رہا۔ یہاں تک کہ اب پور میں سال کے بعد ربیع الاول میں پھر خود اس رسالہ کے انعام کا تقاضا دل میں پیدا ہوا۔ نصمت رسالے با قی بھت بنام خدا تعال شروع کیا تو بمداد صرف تین روز میں برقی نفت پورا ہو گیا اور ابتدائی نصت پر بھی نظرثانی اور اس کی مختقرری مو گئی دال مرفق دالمعین۔

اس ترجمہ میں اختر نے اس کا لحاظ رکھا ہے کہ کتاب کا پورا مضمون سلیس اردو میں بے کم وکاست آجائے مگر زبان کی سیاست کے خیال سے لفظی ترمہ کی پوری رعایت نہیں کی بلکہ خلاص مضمون اردو میں لکھ دیا۔ نیز بعض مراتع میں تائید کے لئے کچھ تاریخی واقعات اور توضیح کے لئے کچھ فرائد کا اضافہ بھی کیا ہے میں کرائی جبکہ ظاہر کر دیا ہے اور بعض

جگہ طویل عبارات میں اختصار بھی کیا ہے۔ نیز چونکہ اصل کتاب میں روایات حدیث کے حوالے کبھی نہ کرن تھے اور وہ بہت اہم اور مندر یچه تاکہ حدیث کا درجہ تری یامنیت وغیرہ ہونے کے متغلت معلوم ہوجائے احقر نے تمام روایات کے حوالے حافظ زین الدین عراقی کی تخریج ایام سے

لے کر ہر روایت کے ساتھ یا اس کے حاشیہ پر نقل کر دیئے ہیں ۔ الله تعالی سے دعا ہے کہ اس رسالے کر احقر اس کے والدین اور مشائخ و اسانه اور جملہ احباب و اقارب اور خاندانوں کے لئے رسول الله صلی الش علیه تم سے محبت کا ملہ پھیل کر نے اور آپ کی سنت و شریت پر چلنے کا ذریعہ بنا دیں۔

وبيده التوفيق ولاحول ولاقوة الا بالله صلی الله تباني على رسوله محمد واله وصحبه اجمعينه

ناکارہ خلائن بنده مفتی محمد شفیعدیوبندی 

اور ربیع الاول ۱۳۷م

Aadaab -un- Nabi [Sallallahu Alaihi Wasallam]

By Shaykh Mufti Muhammad Shafi (r.a)

Read Onine


ڈاون لوڈ پی ڈی ایف

Exit mobile version