احادیث قدسیہ یعنی اللہ کی باتیں

Daur e Hazir Kay Fitnay Aur Un Ka Ilaj By Shaykh Muhammad Yusuf Binori r.a احادیث قدسیہ یعنی اللہ کی باتیں

احادیث قدسیہ یعنی اللہ کی باتیں

نحمده ونصلى وسلم على رسوله الكريم

آو اللہ سے باتیں کریں

انسان بھی زیادہ پریشان ہو جاتا ہے۔ تو پھر اپنے دوست کے پاس چلا جاتا ہے اس کو اپنی پریشانی بتاتا ہے وہ اس کو اس پریشانی کا حل بتا تا ہے ۔ اس طرح اس بندے کی پریشانی الله تعالی دور کر دیتے ہیں اس بات کو مشورہ کہتے ہیں۔

اس طرح بندہ بھی پریشانی میں اللہ سے بات کر سکتا ہے جب اس کے بنائے ہوئے بندے سے بات کرنے سے مسئلہ کا حل نکل سکتا ہے ۔ تو خود اللہ تعالی

سے بات کرنے سے مسئلہ کا حل کیوں نہیں نکلے گا۔ یہ پی سی او والے لوگ لوگوں سے لوگوں کی بات کرادیتے ہیں ۔

یہ ہمارے دار المطالعہ والے دوست لوگوں کی اللہ سے بات کرانے کا انتظام کر رہے ہیں ۔ جو انسانی مسائل کا حقیقی عمل ہے جب تک انسانیت اس راہ پرنہیں آتی کی گمراہی سے نہیں نکل سکتی انسان جب پریشان ہوتا ہے تو سوچتا ہے لیکن اسکے سوالات کا جواب اس کو کما حقہ کوئی نہیں دے سکتا الاماشاء الله – اس لئے وہ نعوذ بالله الله تعالی کے متعلق بھی عجیب قسم کے وساوس میں مبتلا ہو جا تا ہے ۔ اگر انسان اللہ تعالی کی منشا کو

بجھ لے تو پھر اس کو اس قسم کے خیالات نہیں آئیں گے۔ اس لئے احادیث قدسیہ کو اگر کوئی انسان پڑھ لے تو اس کو اپنے سوالات کا جواب مل جائے گا۔ اس لئے تمام مسلمانوں کو یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہئے تا کہ ان کی دنیا اور آخرت سنور جائے۔

والله يقول الحق وهو يهدي إلى السبيل

سید عبد الوالوہاب ( شاه صاحب بخاری)

خادم دارالعلوم حاصل پور

Daur -e- Hazir Kay Fitnay Aur Un Ka Ilaj By Shaykh Muhammad Yusuf Binori (r.a)

Read Online

Version 1

 

Download

Version 1 [27]

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.