عہد نبوت کے ماہ و سال
فقیر محمد ہاشم بن عبد الغفور بن عبدالرحمن سندھی ٹھٹھوی عرض پرداز ہے، که یہ ایک مختصر رسالہ ہے جس میں ان واقعات و حوادثات کو تاریخی ترتیب سے قلمبند کیا گیا ہے جو نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے تئیس سالہ مدت میں پیش آئے۔
مخدوم محمد ہاشم سندھی
فأقول وبالله أستعين .
الشيخ العلامہ مولانا مخدوم ہاشم سندھی شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے ہمعصر تھے اور گویا خطہ سندھ کے دوسرے شاہ ولی تھے۔
علوم اسلامیہ افستيرو حدیث ، فقه و اصول فقہ ، کلام و صوت ، سیر تاریخ اور شعر وادب میں اپنے دور کے امام تھے اور علم وفضل خشیت وانابت اور زہد و تقوی میں نادرہ روزگار تھے
محمد یوسف لدھیانوی
AHD E NABUWWAT KAY MAH O SAAL