اخبارالتنزیل
قرآن و حدیث کی پیشنگوئیاں
تالیف: مولانا محمد اسماعیل
انسانی ہمدردی اور ادائیگی فریضہ دعوت حق کا تقاضہ ہے کہ دنیا بھر کے انسانوں تک آفتاب نبوت کی شعاعوں کی روشنی پہونچائی جائے تاکہ وہ توہمات اور خام و بے بنیاد افکار کی تاریکیوں اور باطل پرستیوں کی اندھیریوں سے نکل کر صراط مستقیم پر تیزی کے ساتھ گامزن ہوں اور رحمت الہی اور الطاف ربانی سے بہرہ ور ہوں وہ شمع الہی جس کو حق تبارک و تعالیٰ نے تمام عالم کی ہدایت اور رہنمائی کے لیے بھیجا ہے اور جس کے ساتھ دونوں جہاں کی کامیابیاں وابستہ ہیں وہ قرآن ہی ہے۔
akbaar ul tanzeel
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.