ماہنامہ البرہان اگست 2015

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور

ڈاکٹر امین

monthly-al-burhan-dr-ameen-amin

اگست ۲۰۱۵ء

فکر و نظر

فلای اور آزادی عذاب کا فرشتہ ہاتھ میں نئی تلوار لیے کھڑا ہے اور اسے کسی بھی وقت کم ہونے والا ہے بزن بزن اس قوم کی گردن جس نے بدعہدی کی جس نے کہا: اے اللہ! میں ملک دے تا کہ تا کہ ہم تیری غلامی کریں اور جب ہم نے ملک انہیں دے

دیا تو انہوں نے بدعہدی کی بدعہدی … ہاں! انہوں نے سمجھا یہ آزادی ہے مادر پدر آزادی………… . آزادی نافرمانی کی منافقت کی معصیت کی آزادی چوری ، ڈاکے، رشوت ، کرپشن، بھتہ خوری کی آزادی بد معاشی کی تین تین سال کی بچیوں کو ریپ کرنے کی ، قحبہ خانے جانے کی ، پھر مظلوموں کی ویڈیو بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کی ۔ آزادی میڈیا کے ذریے قص وسروداور فاشی پھیلانے کی آزادی ملک و قوم کو بیچنے کی ، اغیار کی غلامی کی ، اغیار کی فکر وتہذیب کو اپنانے کی آزادی حرص و ہوس و حسد کی ، مال و دولت کی پرستش کی اور دنیا کیش گاہ بجھنے کی آزادی گردنیں مارنے اور ٹارگٹ کلنگ کی، بوری بند لاشوں کی اور زندہ جلانے کی آزادی عافی کو پینے اور بتول کو ملالہ بنانے کی اے قوم! رو گڑگڑا، معافی مانگ ………. در توبہ بھی کھلا ہے ہاں ! معافی مانگ، اپنی بد عہدی کی ، اپنی منافقت کی ، اپنی معصیت کی تم نے کہا تھا: اے اللہ! ہمیں ملک دے…اپنی غلامی کے لیے اور تم نے اسے آزادی سمجھا…. ہر غلط اور برا کام کرنے کی آزادی

Read Online

البرہان اگست 2015

al-burhan-1

ڈاون لوڈ پی ڈی ایف

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading