ماہنامہ البرہان ستمبر 2015

ماہنامہ البرہان میگزین لاہور

ڈاکٹر امین

monthly-al-burhan-dr-ameen-amin

ماہنامہ البرہان لاہور فکر ونظر

اندر کے دشمن

ہمیں اس چیز سے ڈرنے کی ضرورت نہیں کہ کوئی بیرونی دشمن ہم پر حملہ کر کے خدانخواستہ ملک پر قبضہ کر لے گا اور اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دے گا بلکہ اس پر متنبہ ہونے کی ضرورت ہے کہ عیار دشمن نے ہمیں تباہ کرنے کے جتنے پر امن منصوبے بنائے ہیں، ہمارے اندر کے بہت سے عناصران پر زور و شور سے مل کر رہے ہیں اور انہیں اس امر کا احساس بھی نہیں مثلا:

تعلیم میں ذریعہ تعلیم انگریزی کو بنا دیا گیا ہے یہاں تک کہ تین چار سال کے پاکستانی بچوں کو بھی انگریزی پڑھائی جارہی ہے۔ تربیت اسا تذہ ، نصاب ، تربیت طلبہ سکولوں کے ماحول سب کو مغرب زدہ بنادیا گیا ہے۔

قانون: وکیلوں اور ججوں کو اسلامی قانون کی بجائے انگر یز ی قانون پڑھایا جا تا ہے۔ وہ اسی کی پیش کرتے ہیں اور اسی کے مطابق فیصلے کرتے ہیں۔

سیاست: سیاسی اور انتخابی نظام ایسا بنایا گیا ہے کہ کوئی غریب اور اسلام پسند خص کامیاب ہو ہی نہیں سکتا بلکہ صرف جاگیردار، سرمایہ دار اور ملک کی ایلیٹ کلاس کے لوگ ہی سیاست میں آ کر کامیاب ہو سکتے ہیں۔

معیشت: بیرونی قرضے لے کر اپنی یہیں نبھرو، مقامی وسائل ضائع کرو، اپنی دولت بیرون ملک رکھو اور غریبوں پریس لگاو۔

فوج کو اپنے لوگوں سے لڑنے اور اپنے علاقے فتح کرنے پرلگادیا گیا ہے۔

علماء: دینی سیاسی جماعتیں نشستوں کے لیے باہم لڑتی ہیں ۔ علماء ایک دوسرے کو کافر اور گمراہ کہتے ہیں اور صرف اپنے مسلک کو تج دین سمجھتے ہیں۔

بیوروکری: کے امتحان انگریزی میں ہوتے ہیں، ان کی تربیت انگریزی ماحول میں ہوتی ہے لہذا انہیں عوام کی مشکلات کا احساس ہوتا ہے اور عوامی مسائل حل کرنے کا جذ بدان میں پایا جاتا ہے۔

پلیس: آج بھی خود کو حکمرانوں کا ملازم بھی ہے جس کا کام مجرموں سے گٹھ جوڑ کر کے

Read Online

al-burhan-1

Download PDF


Discover more from E-Islamic Books

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading