انبیائے کرام کے حیرت انگیز معجزات

ANBIYA E KIRAM K HERAT ANGEZ MOJZAAT 0000 1

انبیائے کرام کے حیرت انگیز معجزات

کتاب عربی: معجزات الانبیاء
مؤلف: شیخ عبد المنعم الہاشمی

اردو ترجمہ: انبیائے کرامؑ کے حیرت انگیز معجزات
مترجمین: اراکین جنۃ المصنفین

عرض مترجم 

الحمد لله رب العلمين والصلوة والسلام علی سید المرسلين وعلى آله وأصحابه اجمعین ۔

اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کیلئے انسانوں ہی میں نے نبی اور رسول ھے۔ ان مقدس ہستیوں کے ذریعے بندوں تک اپنے احکام پہنچا اور عبد الست کا بھولا ہوا وعدہ ان کو یاد دلائے۔

رسول اور نبی چونکہ انسان ہی ہوتے ہیں ۔ ان کی ظاہری صورت دوسرے انسانوں کی طرح ہی ہوتی ہے ۔ اسلئے حق تعالی نے ان کو معجزات عطا فرماۓ جوان کی صداقت کی دلیل اور ان کی رسالت کے بر ہان بؤ جیسا کہ حضرت موسی علیہ السلام کے واقعے میں اللہ تعالی فرماتے ہیں: ۔

ا ذانک برهانان من ربکه معجزہ اس خارق عادت چیز کو کہتے ہیں جو اللہ تعالی کی طرف سے پیغمبر کی تصدیق کیلئے صادر ہو۔

چنائی بحکم خداوندی چشم زدن میں فرش زمیں سے عرش بر ہیں تک عروج کر جانا سمندر کا ایک ضرب سے تم جانا ایک اشارے سے چاند کا وکٹ سے ہونا انگلیوں سے پانی کی نہریں بہہ پڑنا بھی بھر خاک کا پوری فوج کو تہ وبالا کر دینا بے جان لانی کا اژ دهانتا وغیرہ سب خارق عادت چیز میں ہیں۔ گو پیغمبر کا اصل مجزہ خود ان کا سراپا و جود ہوتا ہے چشم بینا رکھنے والوں کیلئے ان کی اداؤں میں اسنے والوں کیلئے ان کے لب و لہجے میں اور سمجھنے والوں کیلئے ان کے پیام و دعوت میں اعجاز ہوتا ہے ۔

Anbiya e Kiram kay Herat Angez Mojzaat By Shaykh Abdul Munim Hashmi

Read Online

Download (7MB)
Link 1      Link 2

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading