مولوی انیس احمد مولانا عبیداللہ سندھی اور شیخ الہند محمودالحسن رحمہمااللہ کے شاگرد اور تحریک ریشمی رومال کے سرکردہ رکن اور حیدرآباد دکن کے ذمہ دار تھے۔
یہ کتاب جو انہوں نے غالبا 1920 کے قریب لکھی تھی اس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ہم نے قرآن کے مفہوم میں کیا کیا تبدیلیاں کرلی ہیں اس موضوع پر زبردست تحریر ہے
علماء کو خاص طور پر اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے