اسلامیت اور مغربیت میں سیاسی کشمکش
اسلامیت اور مغربیت میں سیاسی کشمکش
اسلامیت اور مغربیت میں سیاسی کشمکش مولانا ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ کی کتاب ہے۔
اسلامیت اور مغربیت میں سیاسی کشمکش مولانا ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ کی بہترین کتاب ہے جسے حال ہی میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔اسلامیت اور مغربیت میں سیاسی کشمکش
اسلامیت اور مغربیت میں سیاسی کشمکش نامی اس کتاب میں بنیادی طور پر یہ سمجھایا گیا ہے کہ مغرب کو ہماری عبادات سے کوئی غرض نہیں، ہم جیسے چاہیں اور جتنی چاہیں عبادات کریں، انہیں اصل خطرہ اس بات سے ہے کہ کہیں مسلمان اپنے دین کو بطور نظام اختیار نہ کر لیں اور ریاست کی سطح پر اسے نافذ کرنے کی کوشش نہ کریں۔
چنانچہ جب بھی اور جہاں بھی مسلمانوں نے اس حوالے سے سوچا ہے مغرب نے بزور طاقت اسے کچلنے کی کوشش کی ہے۔
💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)
0 تبصرےابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!
✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں: