بچوں کی تربیت

بچوں کی تربیت

بچوں کی تربیت تالیف: مولانا سراج الدین ندوی

بچہ خواہ لڑکا ہو یا لڑکی :

اللہ کی عظیم نعمت ہے۔

تمناؤں اور آرزؤں کا مرکز و محور ہے۔

وه کھلتا ہوا پھول ، چمکتا ہوا تارہ اور نکھرتا ہوا چودھویں کا چاند ہے۔ آنکھوں کی ٹھنڈک دلوں کا سرور اور مستقبل کی کرن ہے۔ خوشیوں کا گہوارہ ، غموں کا مداوا اور اندھیروں کا اجالا ہے۔ زندگی کا ماحصل ، خوش بختی کا نشان اور سرفرازی کی علامت ہے۔ بے قراری میں قرار بے چینی میں چین، پریشانی میں سکون اور رنج والم

میں شادمانی ہے۔ ماں باپ کی زندگی بھائی بہنوں کا پیار گھر کی رونق، محلے کی زینت اور بستی

کی شان ہے۔

پھولوں کی خوشبو ، باغوں کی ہریالی، چشموں کی روانی ، آسمانوں کی بلندی

سمندروں کی گہرائی ہے۔

معصومیت کا پیکر، بے گناہی کا نمونہ سادگی کا مجسمہ ہے۔

جس کے آرام کے لیے ہم تھکتے ہیں، جس کی نیند کے لیے ہم جگتے ہیں

Bachon ki Tarbiyyat

By Maulana Siraj ud Din Nadwi

Read Online

Bachon ki Tarbiyyat By Maulana Siraj ud Din Nadwi بچوں کی تربیت

Download (2MB)

Link 1       Link 2

📢

اس کتاب کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

دینی علم کو عام کرنا صدقہ جاریہ ہے

یہاں آن لائن مطالعہ کریں

💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)

0 تبصرے

ابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!

✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں:

تمام تبصرے تصدیق کے بعد شائع کیے جاتے ہیں۔