شرعی اوزان اور پیمائش

شرعی اوزان اور پیمائش

⚖️ شرعی اوزان کی موجودہ قیمتیں ⚖️

آج 11 جمادی الثانیہ 1444ھ/ 4 جنوری 2023 کو پاکستانی مارکیٹ کے مطابق سونے چاندی کی قیمتیں: ❄ ایک تولہ سونا: 187700 پاکستانی روپے۔ ❄ ایک تولہ چاندی: 2100 پاکستانی روپے۔ (روزنامہ اسلام)

انھی قیمتوں کی بنیاد پر متعدد شرعی اوزان کی آج کی تاریخ کے مطابق قیمتیں ملاحظہ فرمائیں: ▪ شرعی درہم: 3.0618 گرام چاندی: 551.25 روپے۔

▪ مہر کی کم از کم مقدار: 10 درہم = 30.618 گرام چاندی = 2.625 تولہ چاندی: 5512.5 پاکستانی روپے۔

▪ مہر فاطمی: 500 دراہم = 131.25 تولہ چاندی = 1.5309 کلو گرام چاندی: 275625 پاکستانی روپے۔

▪ چاندی کا نصابِ زکوة: 200 دراہم = 612.36 گرام چاندی = 52.5 تولہ چاندی: 110250 پاکستانی روپے۔

▪ دینار/ مثقال: 4.5 ماشہ سونا = 4.374 گرام سونا: 70387.5 پاکستانی روپے۔

⬅️ تنبیہ: اگر کسی جگہ سونے چاندی کی قیمتیں مذکورہ قیمتوں سے مختلف ہوں تو انھی اصول کی بنیاد پر ان کا حساب لگا کر موجودہ قیمتیں معلوم کرلی جائیں۔

❄ شرعی اوزان سے متعلق تفصیل کے لیے بندہ کا درج ذیل رسالہ ملاحظہ فرمائیں: 📖 شرعی اوزان اور پیمائشیں عصر حاضر کی روشنی میں (چہارم ایڈیشن)۔

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں

📢

اس کتاب کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

دینی علم کو عام کرنا صدقہ جاریہ ہے

یہاں آن لائن مطالعہ کریں

💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)

0 تبصرے

ابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!

✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں:

تمام تبصرے تصدیق کے بعد شائع کیے جاتے ہیں۔