عہد زوال میں مسلمانوں کے لیے ہدایات اردو انگلش

عہد زوال میں مسلمانوں کے لیے ہدایات اردو انگلش

آج امت مسلمہ جن حالات سے دوچار ہے وہ سخت مایوس کن اور حوصلہ شکن ہیں۔ فتنوں کا ایک سیلاب ہے جو بڑھتا چلا آرہا ہے ایمان کمزور ہےا ور فتنوں کی آندھی تیز تر ہے۔ سارا عالم کفر متحد ہےا ور سارا عالم اسلام منتشر ہے عالم کفر کے اتحاد کے لیے ایک جھوٹی بنیاد کافی ہے اور عالم اسلام کے اتحاد کے لیے ایمان جیسی سچی مضبوط اور پاکیزہ بنیاد بھی ناکافی ہے۔

Read Online Urdu

[caption id="attachment_19256" align="aligncenter" width="290"] Ahd e Zawal mein Musalmanon kay liye Hidayaat By Mufti Akhtar Imam Adil عہد زوال میں مسلمانوں کے لیے ہدایات[/caption]

Read Online English

Download Urdu (1MB) Link 1      Link 2

Download English (1MB) Link 1      Link 2

📢

اس کتاب کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

دینی علم کو عام کرنا صدقہ جاریہ ہے

یہاں آن لائن مطالعہ کریں

💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)

0 تبصرے

ابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!

✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں:

تمام تبصرے تصدیق کے بعد شائع کیے جاتے ہیں۔