عیسائیت کیا ہے

عیسائیت کیا ہے

پیش لفظ

مفتی محمد شفیع

عیسایت کے بارے میں جہاں عوام میں پھیلانے کے لیے مختصر اور عام فہم کتابچوں کی ضرورت ہے وہاں اس کی ضرورت بھی کم نہیں کہ تعلیم یافتہ افراد کو اس مذہب کی تحقیقی  معلومات فراہم کی جائیں اور جو لوگ تقریر و تحریر کے ذریعہ عیسائیوں میں تبلیغ اسلام کا فریضہ انجام دیں ان کو عیسائیت کے صحیح خدوخال سے آگاہ کیا جائے ورنہ نامکمل معلومات کی بنیاد پر جو کام کیا جائے وہ بعض اوقات الٹے نتائج پیدا کرنے کا سبب بن جاتا ہے۔ اس مقصد کے لیے احقر نے اپنی نگرانی میں حضرت مولانا رحمت اللہ کیرانوی کی مشہور کتاب اظہار الحق کا اردو ترجمہ شائع کروایا۔

مفتی محمد تقی عثمانی

Eesaiyat Kya Hai By Shaykh Mufti Taqi Usmani

Read Online

Download PDF

English Translation

📢

اس کتاب کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

دینی علم کو عام کرنا صدقہ جاریہ ہے

یہاں آن لائن مطالعہ کریں

💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)

0 تبصرے

ابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!

✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں:

تمام تبصرے تصدیق کے بعد شائع کیے جاتے ہیں۔