غزوہ ہند

غزوہ ہند

پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ

جنت تلواروں کے سائے تلے ھے

حضرت ابوبکر بن ابو موسیٰ اشعری بھی اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ کو فرماتے ہوئے سنا اس حال میں کہ وہ دشمن کا مقابلہ کر رہے تھے۔ فرما رہے تھے کہ رسول اللہ نے علیم نے فرمایا بے شک جنت کے دروازے تلواروں کے سائے تلے ہیں۔ یہ سن کر ایک پراگندہ شکل والا آدمی کھڑا ہوا اور کہا کہ اے ابوموسیٰ ! کیا یہ بات تو نے اللہ کے رسول نے کام سے

خودسنی ہے؟ جواب دیا ، ہاں۔ تو وہ اپنے ساتھیوں کی طرف پلٹا اور انہیں الوداعی سلام کہا پھر اپنی تلوار کی

نیام کو توڑ کر پھینک دیا اور تلوار لے کر دشمن میں گھس گیا اور شہید ہو گیا۔

(صحیح مسلم ، کتاب الامارة، باب ثبوت الجنة للشهيد)

GAZWA E HIND

Read Online

غزوہ ہند

Download

 
📢

اس کتاب کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

دینی علم کو عام کرنا صدقہ جاریہ ہے

یہاں آن لائن مطالعہ کریں

💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)

0 تبصرے

ابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!

✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں:

تمام تبصرے تصدیق کے بعد شائع کیے جاتے ہیں۔