مدارس کی سیکولرائزیشن
مدارس کی سیکولرائزیشن
مدارس کو کیسے سیکولر کیا جاتا ہے یہ ایک ترک محقق ڈاکٹر مصطٖفیٰ طونا کا مقالہ ہے اس مقالے میں انہوں نے سلطنت عثمانیہ کے تناظر میں گفتگو کی ہے آج ہمارے یہاں بھی یہ پروسیس اسی طرح جاری ہے اس کا ترجمہ برادر علی ایمن رضوی صاحب کی کاوش ہے ترجمہ انتہائی معیاری ہے اور دستاویز کا مطالعہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)
0 تبصرےابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!
✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں: