یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ

یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ

یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ

انتساب

ان مقدس اور عظیم ہستیوں یعنی: اساتذہ کرام کے نام جن کے قدموں میں رہ کر راقم الحروف نے حروف تہجی الف ب ت سیکھے اور قلم تھامنا بھی سیکھ لیا، اور آج انہی ہستیوں کی محنت اور دعاوں کی بدولت یہ کتاب "یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ لکھنے کے قابل ہوا اور انہی قابل قدر شخصیات کی تربیت سے دینی شعور اجاگر ہوا۔

اور اپنے مادر علمی جامعہ عثمانیہ پشاور کے نام جس میں گیارہ سال رہ کر علمی سفر پورا ہوا، اور جامعہ نے اپنے آغوش میں لے کر جس محبت سے نواز اوہ صحہ قرطاس پر نقش کرنا

مشکل ہے۔ اور اپنے والدین کے نام جن کا وجود میرے لیے سایہ رحمت اور جن کی گود گہوارہ شفقت ہے، اور جن کی بے لوث دعاؤں سے دنیا میں فرحت اور رفعت نصیب ہوئی، اور راستے کی ہر علمت ضیاء میں تبدیل ہوئی۔

Youm e Arafa kay Roza ka Tahqiqi Jaiza By Mufti Muhammad Yunus Qasmi

Read Online

Download (1MB)

Link 1      Link 2

📢

اس کتاب کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

دینی علم کو عام کرنا صدقہ جاریہ ہے

یہاں آن لائن مطالعہ کریں

💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)

0 تبصرے

ابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!

✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں:

تمام تبصرے تصدیق کے بعد شائع کیے جاتے ہیں۔