Mansab e Sahaba [R.A] By Mufti Akhtar Imam Adil منصب صحابہؓ

Read Online (Soon)

Mansab e Sahaba [R.A] By Mufti Akhtar Imam Adil منصب صحابہؓ

Download (3MB) Link 1      Link 2

امام المعقول والمنقول استاذ الاساتذہ علامہ  محمد حسین بہاری رحمہ اللّٰہ نے اس کو اپنے موضوع پر پہلی کتاب قراردیا ہے۔  ادیب شہیر ، دارالعلوم دیوبند کے ترانہ نگار حضرت مولانا ریاست علی بجنوری رحمہ اللّٰہ محدث دارالعلوم دیوبند  نے اس کتاب کو مسلک دیوبند کے ایک اہم ترین مسئلہ کی قابل اعتماد تشریح کہا ہے۔  مفتی کبیر استاذالاساتذہ ،مرتب فتاویٰ دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا مفتی محمد ظفیرالدین مفتاحی رحمہ اللّٰہ  نے تفصیلی تعارف لکھا ہے ،اور موجودہ شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند کےمحدث شہیر حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالنپوری دامت برکاتہم نے ایک مبسوط اور وقیع مقدمہ سے کتاب کی وقعت میں  اضافہ فرمایا ہے

📢

اس کتاب کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

دینی علم کو عام کرنا صدقہ جاریہ ہے

💬 آراء و تبصرہ جات (Comments)

0 تبصرے

ابھی تک اس کتاب پر کوئی تبصرہ نہیں ہے۔ آپ پہلے شخص بنیں جو اپنی رائے کا اظہار کرے!

✍️ اپنا تبصرہ یا رائے تحریر کریں:

تمام تبصرے تصدیق کے بعد شائع کیے جاتے ہیں۔