مکمل درس نظامی نصاب

درس نظامی نصاب

Table of Contents

درس نظامی نصاب مع شروحات

تفصیل:

اس صفحے پر آپ کو مکمل درس نظامی نصاب عربی، اردو، اور بنگالی زبان میں دستیاب ہے۔ اس کے ساتھ دراسات دینیہ کا دو سالہ نصاب بھی فراہم کیا گیا ہے۔ یہاں موجود کتب کو آپ نہ صرف آن لائن پڑھ سکتے ہیں بلکہ اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ پر ڈاؤن لوڈ کرکے محفوظ بھی کر سکتے ہیں۔

خصوصیات:

  1. مکمل درس نظامی نصاب:

    • درجہ اولی سے دورہ حدیث تک کی تمام کتب
    • ہر درجہ کی کتب کے ساتھ عربی اور اردو شروحات
    • بنگالی زبان میں شروحات بھی شامل
  2. دراسات دینیہ نصاب:

    • دو سالہ تعلیمی نصاب کی تمام کتب
  3. آن لائن اور آف لائن مطالعہ:

    • کتب کو آن لائن پڑھنے کے ساتھ ساتھ ڈاؤن لوڈ کا آپشن
    • ڈاؤن لوڈ شدہ مواد کا آف لائن استعمال
  4. یونی کوڈ فارمیٹ کی تیاری کا منصوبہ:

    • مستقبل میں تمام کتب کو یونی کوڈ فارمیٹ میں فراہم کرنے کی کوشش
    • طلبہ کے لیے آسان اور تیز رسائی

درس نظامی نصاب کے درجات:

  1. درجہ اولی: تمام کتب اور شروحات
  2. درجہ ثانیہ: تمام کتب اور شروحات
  3. درجہ ثالثہ: تمام کتب اور شروحات
  4. درجہ رابعہ: تمام کتب اور شروحات
  5. درجہ خامسہ: تمام کتب اور شروحات
  6. درجہ سادسہ: تمام کتب اور شروحات
  7. درجہ سابعہ موقوف علیہ: تمام کتب اور شروحات
  8. دورہ حدیث: تمام کتب اور شروحات

تعاون کی اپیل:

  • اس منصوبے کو کامیاب اور مؤثر بنانے کے لیے آپ کی دعاؤں اور تعاون کی ضرورت ہے۔
  • سوشل میڈیا پر اس صفحے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ علم کے متلاشی اس سے مستفید ہو سکیں۔
  • اگر آپ فنی یا مالی تعاون کرنا چاہتے ہیں، تو نیچے دیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں:
    03215083475

جزاکم اللہ خیراً
مولانا سید عبدالوہاب شاہ
پاکستان


درجہ اولی مکمل نصاب مع شروحات

Darja Ula 1st year


درجہ ثانیہ مکمل نصاب مع شروحات

Dars e Nizami Darja Sania 2nd Year


درجہ ثالثہ مکمل نصاب مع شروحات

Dars e Nizami Darja Salisa 3rd Year


درجہ رابعہ مکمل نصاب مع شروحات

Dars e Nizami Darja Rabea 4 Year


درجہ خامسہ مکمل نصاب مع شروحات

Dars e Nizami Darja Khamesa 5th Year


درجہ سادسہ مکمل نصاب مع شروحات

درجہ سادسہ
درجہ سادسہ

درجہ سابعہ موقوف علیہ مکمل نصاب مع شروحات

درجہ سابعہ مکمل نصاب
درجہ سابعہ مکمل نصاب

درجہ دورہ حدیث مکمل نصاب مع شروحات

دورہ حدیث مکمل نصاب مع شروحات
دورہ حدیث مکمل نصاب مع شروحات

دراسات دینیہ نصاب سال اول

دراسات دینیہ نصاب


دراسات دینیہ نصاب سال دوم

دراسات دینیہ نصاب سال دوم


منطق و فلسفہ کتب

منطق و فلسفہ مختلف کتب
منطق و فلسفہ مختلف کتب

درسی عربی کتب

درس نظامی مختلف عربی کتب
درس نظامی مختلف عربی کتب

درس نظامی مختلف کتب
درس نظامی مختلف کتب

Dars-e-Nizami-Syllabus-in-Bangla

বাংলা-ভাষায়-দার্স-ই-নিজামী-কোর্স-সিলেবাস

Dars e Nizami বাংলা ভাষায় দার্স ই নিজামী কোর্স সিলেবাস Dars e Nizami Syllabus in Bangla



امتحانی پرچہ كیسے حل كریں

وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور مدارس دینیہ کے امتحانی پرچہ جات کو کیسے حل کیا جائے۔ اس مختصر سی کتاب میں بہت ہی آسان اور خوبصورت انداز میں پیپر اور امتحانی پرچہ جات کو حل کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔

How to solve the exam paper

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ کریں



قواعد و ضوابط امتحانات وفاق المدارس العربیہ پاکستان

Read Online

Download (1MB)

Link 1      Link 2



مدارس کے لئے نظام تعلیم و تربیت

مدارس کے لئے نظام تعلیم و تربیت حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری مدظلہم

Read Online

Download (2MB)

Link 1       Link 2



تدریب المعلمین وفاق المدارس

Tadreeb ul Muallimeen

آن لائن پڑھیں

تدریب المعلمین وفاق المدارس

ڈاون لوڈ کریں

Link 1     Link 2

 



Bani e Dars e Nizami Mulla Nizam ud din Muhammad Ansari Faran

بانی درس نظامی ملا نظام الدین کے حالات زندگی

آن لائن پڑھیں

ڈاون لوڈ



Darsi Nizami kesay parhain

درس نظامی کیسے پڑھیں اور پڑھائیں 

Download


مدارس کے لئے نظام تعلیم و تربیت

Madaris ke Liye Nizam e Taleem wa Tarbiyyat

By Maulana Muhammad Hanif Jalandhari

Read Online

Download (2MB)

Link 1       Link 2


حالات مصنفین درس نظامی

حالات مصنفین درس نظامی تالیف: مولانا محمد حنیف گنگوہی

Halaat e Musannefeen e Dars e Nizami

Read Online

Download (81MB)

 



salajeet سلاجیت shilajit 3

جوڑوں کا درد

بواسیر

gallbladder stone پتے کی پتھری


 

 


dars e nizami, darse nizami books, darse nizami online, darse nizami pdf, best urdu books darse nizami, dars e nizami syllabus, darse nizami course, dars e nizami online course, dars e nizami online classes, dars e nizami online dawateislami, darse nizami books, darse nizami syllabus pdf, darse nizami online, darse nizami pdf, dars e nizami syllabus, darse nizami course, dawat e islami dars e nizami books, free online darse nizami course, dars e nizami books online, wafaq ul madaris nisab, wafaq ul madaris result, wifaq ul madaris, wifaqulmadaris, wafaq ul madaris salafia, wafaq ul madaris books,  درس نظامی, درس نظامی نصاب , درجہ اولی, درجہ ثانیہ, درجہ ثالثہ, درجہ رابعہ,، درجہ خامسہ, درجہ سادسہ, درجہ سابعہ, درس نظامی دورہ حدیث, درس نظامی لائبریری, درس نظامی شروحات ڈاون لوڈ,