ڈاکٹر ذاکر نائیک کا عامر لیاقت کو جواب

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا عامر لیاقت کو جواب

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا عامر لیاقت کو جواب آگیا۔

گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک نجی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں ڈاکٹر ذاکرنائیک سے منسوب کچھ باتوں کو لیکر کافی گرما گرمی ہوئی، جس کی بنا پر ناظرین میں کافی انتشار و بے چینی پھیلی اور پھر گزشتہ رات سے سماجی پلیٹ فارمزپر کافی ماحول خراب رہا ۔لوگوں میں پھیلتی بے چینی کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بذریعہ واٹس ایپ مختصر وضاحتی بیان بنوریہ میڈیا کو بھجوایا جس میں انہوں نے کہا کہ میں نے نعوذ باللہ کبھی آنحضرت ﷺ کو مردہ نہیں کہا ، یہ بات مجھ سے غلط منسوب کی گئی ، انہوں نے مزید کہا کہ میں نے یہ بھی کبھی نہیں کہا کہ میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو خلیفہ نہیں مانتا، ان کا کہنا تھا کہ میں مانتا ہوں کہ میری اردو ٹھیک نہیں جس کی مگر نجی چینل کے اینکر کی جانب سے مجھ سے منسوب باتیں جھوٹ کا پلندہ ہیں


Discover more from E-Islamic Books

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading