درود شریف پڑھنے کا شرعی طریقہ

durood shareef parhney ka sharai tarika 0000

درود شریف پڑھنے کا شرعی طریقہ

حضرت مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ کی درود شریف پر ایک بہترین کتاب جس میں قرآن کریم اور حدیث شریف سے درود شریف دعا اور ذکر کی اہمیت اور فضیلت بیان کی گئی ہے اور ٹھوس تاریخی حوالوں سے ثابت کیا گیا ہے کہ اذان سے پہلے اور بعد بلند آواز کےساتھ درود شریف پڑھنے کا خیرالقرون میں کہیں وجود نہ تھا بلکہ یہ آٹھویں صدی ہجری میں مصر کے بعض رافضیوں کی ایجاد کا چربہ ہے اور اس بدعت کے ثبوت پر بزعم خود فریق مخالف کے ایک مولوی صاحب نے جو دلائل پیش کیے ہیں ان کا تانا بانا بھی عرض کردیا گیا ہے کہ ان میں کوئی وزن نہیں ہے۔

 اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو سنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق مرحمت فرمائے۔ آمین

ناشر مکتبہ صفدریہ نزد مدرسہ نصرۃ العلوم نزد گھنٹہ گھر گوجرانوالہ

Durood Shareef Parhnay Ka Shari Tareeqa

By Shaykh Muhammad Sarfraz Khan Safdar (r.a)

Read Online

Version 1

 

Download

Version 1 [7]


Discover more from E-Islamic Books

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading