شرح اردو الفقہ الاکبر
تمام تعریفیں الله تعالی کے لئے ہیں جس نے اپنا فضل عظیم کرتے ہوئے ہمیں اہل السنت والجماعت کے راستے کی طرف راہنمائی فرمائی اور بے حد و حساب درود و سلام ہو اللہ تعالی کے محبوب رسول محمد مٹی پر جو اخلاق حسنہ کا بہترین نمونہ ہیں ۔ اور آ پکی آل اور اصحاب پر جو ساری دنیا کے لئے صراط مستقیم پر چلنے کے لئے مشعل راہ ہیں؛
پہلا باب اعتقادات اجمالیہ
Fiqh e Akbar Shara Urdu
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.