Site icon E-Islamic Books

گلدستہ مناجات

گلدستہ مناجات

گلدستہ مناجات

پیش گفتار

گلدسته مناجات حضرت مولانا سید زوار حسین شاه رحمت اللہ علیہ کی ابتدائی تالیف ہے۔ جس کا پہلا ایڈیشن 1945ء میں دہلی میں اعلی کتب خانے سے شائع ہوا تھا۔ اس کے بعد  اس کی اشاعتیں سامنے آتی رہیں ۔ ایک عرصے سے یہ کتاب بھی کم یاب تھی، جسے اب اداره جدید کمپوزنگ کے ساتھ معیاری انداز میں شائع کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔ الحمد لله

ادارے نے حضرت شاہ صاحب رحمة اللہ علیہ کی تمام کتب کو جدید معیار طباعت کے ساتھ پیش کرنے کا عزم کیا ہے، چند کتب پیش کی جا چکی ہیں ، باقی پر کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہمیں یاقوت قارئین کی راہنمائی اور سر پرستی درکار ہے ۔ ہمیں اپنی تجاویز سے نوازیئے اور ان کتب کو اپنے اپنے حلقہ احباب وحلقہ اثر میں متعارف کرائے، کہ ادارہ اپنے طباعتی اور دعوتی اہداف کی طرف تیزی کے ساتھ پیش قدی کر سکے۔

ہمیں آپ کی توجہ اور رائے کا انتظار رہے گا۔

سید عزیز الرحمن ۳۸ رذی الحجہ ۱۴۳۰ه

Guldasta -e- Munajaat

By Shaykh Syed Zawwar Husain Shah (r.a)

Read Online


Download pdf

یہ بھی پڑھیں: مناجات انبیاء قرآنی دعائیں

Exit mobile version