حج و عمرہ مولانا الیاس گھمن

حج و عمرہ مولانا الیاس گھمن

حج و عمرہ مولانا الیاس گھمن

بسم الله الرحمن الرحیم

نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم

حج ارکان اسلام میں سے ایک اہم رکن ہے اسی طرح عمرہ بھی ایک اہم عبادت ہے۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ عازمین حرمین کو مسائل سے ناواقفیت کی بنا پر سخت پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے۔ اس لیے حج اور عمرہ کے طریقہ کار اور مسائل سے واقفیت ضروری ہے۔ زیر نظر کتاب ” حج و عمرہ” میں ہم نے آسان اور عام فہم انداز میں جن کا طریقہ لکھ دیا ہے۔

گھر سے روانگی سے لے کر عمرہ و حج کی ادائیگی تک اور مدینہ منورہ میں آنحضرت صلی الله علیہ وسلم کے روضہ مبارک کی حاضر کی اور صلوۃ و سلام کے آداب اختصار کے ساتھ قدم بقدم تحریر کر دیے ہیں جو ان شاء الله عازمین حج و عمرہ کی رہنمائی میں مفید ثابت ہوں گے۔ آپ سے گزارش ہے کہ جہاں اپنی ذات ، اہل و عیال اور عزیز و اقارب کے لیے دعائیں کریں وہیں میں بھی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

www.ahnafmedia.com

محتاج دعا

الیاس گھمن

خانقاہ حنفیہ ، کوزه گلی مری نتھیاگلی روڈ، ایبٹ آباد حجم المبارک 28 ذوالقعد,1439ه – 10 اگست 201

Read Online

Download

یہ پوسٹ بھی دیکھیں:

حج عمرہ گائیڈنس ایپلی کیشن

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading