Site icon E-Islamic Books

حج و عمرہ کے اہم مسائل

حج و عمرہ کے اہم مسائل

حج و عمرہ کے اہم مسائل

حج و عمرہ کے اہم مسائل

(فقفی کی روشنی میں)

جمع و ترتیب

مفتی محمد مکرم محی الدین حسامی قاسمی استاذ جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد

ابتدائی

بسم الله الر حمن الرحيم

الحمد للہ سال گزشتہ (۱۳۳۸ھ )اللہ تبارک و تعالی نے بندہ کے برادر عزیز جناب ڈاکٹر در جلال محی الدین صاحب حفظہ اللہ اور خاندان کے ایک دو عزیزوں کو سعادت ج اور زیارت حرمین شریفین سے مشرف فرمایا جس کے پیش نظر بنده

نے مسائل ج پرمشتمل ایک یادداشت مرتب کی تھی، جو دراصل اس موضوع پر اردو زبان کی کئی ضخیم کتابوں سے ایک عام فہم انتخاب تھا، الحمد للہ اس رسالہ کے تعلق سے شبت متاثرات سامنے آئے۔

والد بزرگوار محترم المقام جناب محمد مظہری الدین صاحب مدظلہ نے اس کی اشاعت کو مؤلف اور اس کے خاندان

کے جملہ اعزه و اقارب کے حق میں صدقہ جاریہ خیال فرمایا، چنانچہ جناب والا ہی کی سر پرستی اور والدہ ماجدہ کی دعاوں سے یہ رسالہ منظر عام پر آرہا ہے۔

استان محترم امین الفقہ حضرت مولانا مفتی محمد جمال الدین صاحب دامت برکاتہم نے بندہ کی دیگر تالیفات کی طرح اس پر بھی اپنی نظر عنایت فرمائی اور اپنے کلمات کے ذریعہ اس کو سند و اعتبار عطا فر ما یا فجزاهم الله احسن الجزاء!

رسالہ کی کمپوزنگ کے مراحل میں برادرم جناب حافظ عبد المقتدر عمران صاحب انچارج شعبہ نشر و اشاعت آل انڈیا صفا بیت المال اور مفتی محمد جوادملی ومفتی سید سلمان او نوری نے اپنا فراخدلانہ تعاون پیش فرمایا، اللہ تعالی انکو جزائے خیر عطا فرمائے اس موقع سے یہ بات ذہن میں رہے کہ بینونس بنیادی طور پر ان حضرات و خواتین کے لئے تیار کئے گئے ہیں جو اس فریضہ کی ادائیگی کے لئے منتخب ہو چکے ہیں اور جن کا جانا ھے

ہے؛ اس لئے اس میں فرضیت کے شرائط اور اس سے تعلق مسائل و جزئیات پر کوئی تفصیلی گفتگو نہیں کی گئی ہے، نیز سفر کی تیاری و روانگی کی جنرل معلومات کو بھی قید تحریر میں نہیں لایا

بارگاہ خداوندی میں دعا و التجا ہے کہ تمام حجاج کرام کے لئے بی رسالہ مفید ثابت ہو اور ان کی مقبول دعاووں میں تمام مسلمانوں کا حصہ نصیب ہو؛ اور اس کی برکت سے ہم تمام کو اس مبارک گھر کی حاضری اور دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی سعادت

عطا ہو۔

برحمتك يا ارحم الراحمين و صلى الله على النبي الكريم والحمد لله رب العالمین۔

مفتی محمد مکرم محی الدین حسامی قاسمی عفی عنہ ۲۸/ جمادی الاولی ۳۹ھ

HAJJ O UMRAH K AHAM MASAIL

Read Online

Download (2MB)


Link 1      Link 2

یہ پوسٹ بھی ضرور دیکھیں: حج عمرہ گائیڈنس ایپلی کیشن

Exit mobile version