سعودی عرب میں عام بول چال کے الفاظ

یہ پوسٹ بھی ضرور دیکھیں: حج عمرہ گائیڈنس ایپلی کیشن

سعودی عرب میں عام بول چال کے الفاظ

مشکل الفاظ کے معانی

اردو عربی اردو عربی
پانی ماء  ، مویا دودھ حلیب
لسی لبن چائے شائی
روٹی خبز، تمیز کجھور تمر
مرغی (بھنی ہوئی) دجاج (شوایا) مرغی (سٹیم روسٹ) دجاج (مقلی)
چاول ارز دال عدس
انڈہ بیضہ گوشت لحم
جوس عصیر ہوٹل فندق
بازار سوق کھانا طعام
ناشتہ فطور دوپہر کا کھانا غدا
رات کا کھانا عشائیہ جنرل سٹور بقالہ
ڈاکٹر طبیب میڈیکل سٹور صیدلیہ
غسل خانہ حمام نائی حلاق
مردانہ رجالی زنانہ حریم
بس الحافلۃ سرنگ نفق
سڑک طریق فلائی اور، پُل کبری
کارڈ بطاقہ موبائل فون جوال
ایئر پورٹ مطار جہاز طیارہ
پولیس شرطہ پاسپورٹ جواز سفر
ٹرین قطار ریلوے سٹیشن محطہ القطار
الفاظ معانی الفاظ معانی
یکسوئی توجہ سے مجاز با اختیار
مستند سرکاری زرِمبادلہ کرنسی رقم
تبرکات برکت کے لیے متبرک برکت والا
پورٹرز سامان اٹھانے والے خدمت گار فوقیت اہمیت
نعم البدل اچھا بدلہ محل وقوع ارد گرد
مطاف طواف کی جگہ مسنون سنت کے مطابق
حجر اسود کا استلام حجر اسود کی طرف ہاتھ کا اشارہ کر کے ہاتھ چومنا از سرِ نو دوبارہ
تجلیاں روشنیاں حلق یا قصر بال منڈوانا یا کتروانا
مانوس واقف اذکار کا ورد اللہ تعالی کو یاد کرنا
خلل خرابی تقویٰ پرہیز گاری
شناسائی واقفیت مقیم رہائشی/مقامی
معین مقرر کموڈ انگریزی طرز کی لیٹرین
وکیل نمائندہ کھپاچ پلستر کی پٹی
سائبان سائے کی جگہ خشوع و خضوع اچھی طرح سے
تل دھرنے کی جگہ نہ ہونا زیادہ رش ہونا طواف قدوم پہلا طواف
ساقط ہونا ادا ہونا ممتاز اعلی
نازاں فخر محسوس کرنا شاداں خوش
خاتمہ بالخیر انجام اچھا ہونا مسکن رہائش کی جگہ

 

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading