حج تجربات کی روشنی میں

HAJJ TAJRABAAT KI ROSHNI MAIN 0000 حج تجربات کی روشنی میں

حج تجربات کی روشنی میں

تقريظ

حضرت مولانامفتی محمد زید مظاہری ندوی استاذ دارالعلوم ندوۃ العلما لکھنو

باسمه سبحانه تعالی

حج جو اسلام کا ایک اہم رکن اور عظیم الشان درجے کی عبادت ہے، جو | زندگی میں صرف ایک ہی مرتبہ صاحب استطاعت پر فرض ہوتی ہے۔ اس کے بے شمار فضائل وفوائد اور برکات و ثمرات ہیں ۔ اگر اس کو قاعدے کے موافت کر لیا جائے اورکسی کونج مبرور نصیب ہوجائے تونہ صرف یہ کہ وہ گناہوں سے ایما پاک وصاف ہوجاتا ہے جیسے آج ہی اس کی ماں نے اسے جتا ہو؛ بل کہ اس کے ساتھ اس کو دوسرے روحانی و باطنی ایسے فوائد حاصل ہوتے ہیں جو دوسرے مجاہدات سے نہیں ہو سکتے۔ ایک ایسی عبادت ہے جس کے بعدهابی کی زندگی میں انقلاب آجاتا ہے اور اس کی برکت سے اسے حق تعالی کا تین تعلق نصیب ہو جاتا ہے، بس شرط یہی ہے کہ سفریج میں اخلاص ہو

Hajj Tajrabaat ki Roshni Main By Haji Shakeel Ahmad Chishti
Read Online

Download (2MB)
Link 1       Link 2

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

2 thoughts on “حج تجربات کی روشنی میں

  1. how much and how will get from it?

    ________________________________

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading