Site icon E-Islamic Books

حماقت اور اسکے شکار

HAMAQAT AUR USKAY SHIKAR 0000 %D8%AD%D9%85%D8%A7%D9%82%D8%AA %D8%A7%D9%88%D8%B1 %D8%A7%D8%B3%DA%A9%DB%92 %D8%B4%DA%A9%D8%A7%D8%B1

حماقت اور اسکے شکار

كتاب الحمقاء

عرض ناشر

زیر نظر کتاب الحمقاء کا اردو ترجمہ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ امام ابن جوزی کی یہ کتاب عربی میں بڑی مقبول بھی ہے اور سبق آموز بھی۔ کتاب کے نام سے صرف یہ محسوس ہوتا ہے کہ اس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات کے بیا بے وقوف لوگوں کے دلچسپ تھے ہوں گے۔ یقینا یہ درست بھی ہے لیکن اس کے مطالعہ میں یہ بھی پیش نظر رہنا ضروری ہے کہ اس میں جو عبرت آموز پلویالہ تعالی کے شکر کا مقام ہے اس کو ذھن میں رکھ کر اس کا مطالعہ مفید ہوگا۔ و اسی نوعیت کی پہلے امام ابن جوزی کی مشہور زمانہ کتاب لطائف علمیہ اور تلبیس ابلیس ملے ہیں سے شائع ہوچکی ہیں۔ اس کے علاوہ بہت جلد دو دوسری کتب کا اردو ترجمہ شائع ہونے والا ہے جس میں بھی لوگوں کے واقعات اور۔ مومنوں کی فراست کے واقعات رقص پر منی کتب شائع ہونے والی ہیں۔

امید ہے اہل علم ان کتب کی پذیرائی کریں گے۔ اللہ تعالی ان کتب کو اپنی بارگادمیں شرف قبولیت عطافرمائے آمین۔

خلیل اشرف علی ولد الحاج محمد رضی ثانی
Hamaqat aur uskay Shikar By Allama Ibn Ul Jawzi
Read Online

Download (5MB)
Link 1       Link 2
Exit mobile version