حیات المسلمین

HAYAT UL MUSLIMEEN 0000 1

حیات المسلمین

مولانا اشرف علی تھانوی

حیات المسلمین کی پچیس ارواح کی تصنیف میں حضرت والا نے اس کا خاص اہتمام فرمایہ کہ مشکل سے مشکل مضمون کو سہل سے سہل کر کے پیش کیا تاکہ ہر کوئی باآسانی مستفید ہو سکے ۔ 

فرمایا کہ کسی تصنیف میں مجھے اتنا تعب نہیں ہوا جتنا اس کی تصنیف میں ہوتا ہے کہ یہ علمی اشکالات کی رعایت کے ساتھ ان کی سہیل وسیس و زخمی عوام کے قابل بنانے کی فکر رہتی ہے۔ اسی لئے اس رورت کا کی کمی یا ایک مسودہ چاک کر کے دوبارہ کیا ہے

البته مقدمہ حیرت اسلیدن اینکه این عملی تہ نہ تھا اس میں اس سہولت وسایاست کا اہتمام نہیں کیا گیا وہ نا منا به زبان اور علمی ستلایحات پیش ہونے کے سبب ہی مشکل ہو گیا لیکن چونکہ اس مقد میں مسلمانون کی بی

کے عملی اسباب اوران ارواح کے موثر خارج ہونے کو قرآن و حدیث سے مل کر کے ثابت کیا گیا ہے جوعمل کے لئے داعی اور شرک ہے اس لئے

ضرورت معلوم ہوئی کہ اس کو بھی واضح اور سلیس و بہا کر کے لکھ دیا جائے تاکہ اس عمل کا شوق و رغبت پیا جو اس کی تعمیل کی ایک صورت یہ تھی کے حضرت کی تھی پر خوشی کے مشکل الفانا مضامین کی قومی کر دی جاتی مگر آج کل کی سہولت پسندبیتیں اس سے بھی مشوش ہوتی ہیں۔

HAYAT UL MUSLIMEEN BY MAULANA ASHRAF ALI THANVI

Read Online

Download (4MB)
Link 1      Link 2

تسہیل مقدمہ: مفتی محمد شفیعؒ 

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.