حکایت مہر و وفا

HIKAYAT E MEHR O WAFA حکایت مہر و وفا سفر نامہ

 حکایت مہر و وفا سفر نامہ

پیش لفظ

الحمد لله وحده، والصلوة والسلام على من لانبي بعده ، وبعد:

سفر کرنا ایک بامشقت کام ہے، اس لئے کہ ہر ذی شعور انسان اپنے مزاج اور اپنے دستیاب وسائل کے مطابق زندگی گزارنے کا ایک طریقہ کار وضع کر لیتا ہے، جس میں وہ اپنی دینی ضروریات دنیوی ضروریات، بال بچوں اور رشتہ داروں کے حقوق اور اپنے مشاغل و دپی کے امور کو مد نظر رکھ کر ایک نظام الاوقات بناتا ہے اور اسی نظام کے مطابق چلنے میں وہ سہولت و اطمینان محسوس کر لیتا ہے، یہاں تک کہ اس کا بنایا ہوا نظام الاوقات اس کے مزاج کا حصہ بن جاتا ہے۔ البتہ یہ بات بھی تسلیم شدہ ہے کہ نظام الاوقات بنانا اور اسی کے مطابق روز و شب گزارنا اس وقت ممکن ہوتا ہے کہ انسان ایک ہی ماحول میں مقیم اور اپنے مزاج کے مطابق اپنی ضروریات کو ترتیب دینے کا اختیار رکھتا ہو۔ سفر کے اندر نہ تو اپنے تمام متعلقہ امور کو انسان اپنے منشے کے مطابق چلا سکتا ہے اور نہ ہی اپنی ضروریات کو اپنے مزاج کے مطابق ترتیب دینے کی سہولت سے حاصل ہوتی ہے۔

نا آشناماحول اور تاواقف لوگوں کے درمیان سفر کرنے والے مسافر کو جو قدم قدم پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس سے تو ہرشخص واقف ہے ایک۔۔۔۔۔۔۔

مفتی عبدالروف غزنوی

Hikayat e Mehr o Wafa By Mufti Abdur Rauf Ghaznavi

Read Online

Download (6MB)
Link 1      Link 2

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading