حکمت و نصیحت کے حیرت انگیز واقعات
مجموعہ افادات
مولانا اشرف علی تھانویؒ
قاری محمد طیب قاسمیؒ
مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ
مولانا محمد یوسف کاندھلویؒ
مفتی تقی عثمانی
عوت تبلیغ کا حکیمانہ انداز دین کا نام او عمل کا جذبہ بیدار کرنے کیلئے حکمت پینی موثر نصیحت آموز واقعات جن سے زندگی کے ہر شعبہ میں حکمت کی تعلیم ملتی ہے اور اسی حکمت کے ذریے تعلیم و تدریں اور دعوت وتبلیغ سے لے کر امارت وحکومت تک کے تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے کیے جا سکتے ہیں ۔ مخاطب کا دل موہ لینے اور بات میں تاثیر پیدا کرنے والے حکیمانہ واقعات سے مزین کتاب جو ہر مسلمان کی دینی و دنیاوی ضرورت ہے۔ نیز خیر القرون سے تا ہنوز اسلاف و اکابر کے حکمت نیت سے بھر پومختصر اور جامع ( اقوال بھی دیدیئے گئے ہیں جو اس پرفتن دور میں ہمارے لئے مینارہ نور ہیں۔
Hikmat o Nasihat kay Herat Angez Waqiat