حقوق العباد اور معاملات
اسلام کا اہم شعبہ حقوق العباد اور خاص طور پر معاملات سے تعلق اسلامی احکام حقوق) فرائض رزق حلال کی طلب اور مال حرام سے بچاؤ مسلمان تاجر کے فرائض معاملات کی اہمیت اور ان کی درستگی سے تنازعات کا حل امانت خیانت…….. وعدہ خلافی جھوٹ چوری اور دوسروں کے حقوق کی ادائیگی میں ہونے والی کوتاہیوں کی نشاندہی اور ان کی اصلاح کیلئے شریعت کی عام ہم تعلیمات کا مجموعہ ا س کا مطالعہ ایک مسلمان کو دینی و دنیاوی اعتبار سے درجہ کمال تک پہنچا سکتا ہے۔
مفتی محمد تقی عثمانی
Huqooq -ul- Ibaad Aur Muamalaat
By Shaykh Muhammad Ishaq Multani
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Allah Mufti Taqi Sahib ko ajar ata farmain, Ameen ya bohat kam kar rahy hain Islam k ‘liy