اکفار الملحدین
دین اور اسلام کے خلاف ملحد و بے دین لوگ اور اہل حق کے خلاف باطل پرست افراد اور فرقے ہمیشہ برسرپیکار رہے ہیں اور گرم و سرد جنگ یعنی تیغ و تفنگ یا قلم و قرطاس کے معرکے ہمیشہ جاری رہے ہیں اور جب بھی اہل حق اور اہل ایمان کے آفتاب نصف النہار سے بھی زیادہ روشن دلائل اور تیغ تیز سے بھی زیادہ قاطع اور دو ٹوک فیصلہ کر دینے والے براہین نے باطل پرستوں کے شکوک و شبہات، تاویلات و تحریفات کا قلع قمع کیا ہے اور ان پر کفر و ارتداد کا حکم لگایا ہے تو ان باطل پرستوں نے علمائے حق کی تکفیر سے بچنے کے لیے مختلف و متنوع حربے بطور سپر استعمال کیے ہیں ۔
Ikfar ul Mulhideen Urdu
By Shaykh Anwar Shah Kashmiri (r.a)
Read Online
Download
Version 1 [13]