عمران خان کا دعویٰ تھا: ایاک نعبد وایاک نستعین۔ لیکن الیکشن جیتنے کے لیے کچھ بھی کرنے کے اعلان کے بعد قبروں پر سجدے کرنا بھی شروع کردیے ہیں۔ ہم عمران خان کے اس مشرکانہ عمل کی قطعا حمایت یا خاموشی نہیں اختیار کرسکتے۔ اس لیے جتنا ہو سکے اس ویڈیو کو شیئر کریں ۔ جو شخص صرف وزارت عظمیٰ کے حصول کے لیے اپنا ایمان بیچ سکتا ہے اس کے لیے اپنی کرسی بچانے کے لیے ملک بیچنا کوئی مشکل نہیں۔
https://youtu.be/pBhf-4cctyA