عمران خان نے تمام مسلمان حکمرانوں کے لیے اچھی مثال قائم کردی۔
پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ مانیکا کے ساتھ عمرہ کی ادائیدگی کے لیے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں۔ یہاں یہ بات نہایت ہی قابل تعریف ہے کہ ان کی اہلیہ مکمل پردہ میں ہیں۔ عمران خان سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر اس بات کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی کہ ان کی اہلیہ نے مکمل شرعی پردہ میں عمرہ ادا کیا۔ اور عمرہ کے علاوہ بھی وہ کبھی کھلے چہرے کے ساتھ میڈیا کے سامنے نہیں آئیں۔ اللہ کرے ہمارے ملک کی تمام خواتین اسی طرح شروعی پردہ کرنے والی بن جائیں
https://youtu.be/CnLcmfI25_M