انجیل برناباس
انجیل برناباس کامختصر سا تعارف
الحمد للہ ادارہ اسلامیات‘ کو اصلاحی تاریخی اور دیگر مختلف علمی موضوعات پر کتب شائع کرنے کا اعزاز وشرف حاصل ہے۔
اور اس وقت بھی انجیل برناباس کے نام سے جو کتاب آپ کے سامنے ہے یہ کتاب نہ صرف تاریخی حیثیت رکھتی ہے بلکہ حضرت مسیح ابن مریم علیہ السلام کی توحیدی تعلیمات کی نشاندہی بھی کرتی ہے اور یہ کہ اس میں واضح طور پر حضرت یسوع مسیح علیہ السلام نے خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی بشارات بھی دی ہیں ۔
انجیل برناباس‘‘ کا جو قدیم نسخہ میرے پاس ہے اس کو اسلامی مشن“ (سنت نگر لاہور ) نے 1916 میں شائع کیا تھا اور اگر اسلامک پبلیکیشنز (پرائیوٹ) لمیٹڈ (لاہور) سے شائع ہونے والی برنا باس کی انجیل میں آیا ضیائی صاحب کی ضروری گزارش‘‘ کے عنوان وال تحریر کو سامنے رکھا جائے تو ان کے مطابق انجیل برنا باس“ پہلے ۱۹ء میں اور دوسری بار 1919ء میں اور پھر تیسری بار۱۹۶۲ء میں شائع ہوئی۔
www.KitaboSuillat.com اور اب انجیل برناباس کا جو جدید ایڈیشن آپ کے ہاتھ میں ہے دہ ای را والے نے کا نیا لباس ہے لہذا اگر 1913ءی سے کشتی کی جائے تو معلوم ہوگا کہ ا ۲۰۰ء تک از مانے نے جس تیزی کے ساتھ زندگی کے مختلف شعبوں میں کروٹیں لی ہیں وہاں ہی قلم و قرطاس کی دنیا میں بھی بڑی حد تک تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ مطلب یہ کہ انجیل برنا باس کے دااء وارنے کو جب کمپیوٹر کیوز کروا کر اس کی پروف ریڈنگ اس قدیم نئے کو سامنے رکھ کر شروع کی تو معلوم ہوا کہ اس وقت کے ہاتھ کی کتابت والے اس سنہ میں بعض الفاظ چھائی میں شیخ طور پر نہ آنے کی وجہ سے مجھ نہ آتے تھے جض جگہ بائبل کے حوالوں کے نمبر غلط تھے حتی کہ انجیل برنا باس کے اصل نسخ نمر بھی غلطڈلے ہوئے ہیں۔ بہرحال اپنی پوری کوشش اور احتیالکوٹوظ رکھتے ہوئے حتی الوسع کوشش کی گئی ہے کہ انجیل برنا باس‘‘ کا جو نیا ایڈیشن اس وقت آپ کے ہاتھ میں ہے اس میں کسی قسم کی ظاہری غلطی نہ رہے۔ اور 93 دانستہ سے ہرطرح مطابقت بھی رہے۔
اور اس مقصد کے حصول کے لئے اسلامک پبلیکیشنز لاہور اور صدیقی ٹرسٹ کراچی سے شائع ہونے والے انجیل برناباس کے نسخوں سے مدد لی گئی۔ لیکن اس کے باوجود
انسان اور نسیان والے جملے کو سامنے رکھتے ہوئے قارئین سے التماس ہے کہ اگر وہ اس نے ایڈیشن میں رہ جانے والی کسی غلطی یا غلطیوں کو محسوس کریں تو برائے کرم مطلع فرمائیں تاکہ آئندہ ایڈیشن میں ان کی میخ کر دی جائے۔
اس کے ساتھ سات میں مودی حفیظ الرصاحب ڈیروی اور مولوی میں رتن حماد | کا بھی انتہائی مشکور ہوں کہ جنہوں نے انجیل برنباس کی رہی تھی میں احقر کی بھر پور مدد افرين – الجزائے خیر دے۔ آمین ثم آمین۔
خالد محمود سابق لیونیل کندن
جامعہ دارالعلوم کراچی موبائل:2248477-0333
۱۲ ربیع الاول ۱۳۲۲ ه
Injeel Barnabaas Urdu Translation
By Shaykh Muhammad Haleem Ansari
I am over joyed to see this holy book with the preface of Molana Muhammad Ameen Safdar, as I am nephew of Molana Ameen Safdar, Jazakumullah
BROTHER YOU HAVE A VERY HIGH NISBAT, PLEASE MAKE DUA FOR ME.
کیا میں جان سکتا ہوں کہ آپ کون ہیں جو اتنا شاندار کام کر رہے ہیں؟ میں بھی کوشش کروں گا کہ کچھ کتب آپ سے شیئر کروں۔ اس کا طریقہ ذرا مجھے سمجھا دیں کہ کیسے آپ کو پوسٹ کروں؟
دعاؤں کی درخواست کے ساتھ۔
محمد مسلم
Allah Ka banda hoon, aap mujhay koi bhi book islamicbookslibrary@gmail.com per email kar saktay hain.
Salam o alykum may Allah reward you.