Site icon E-Islamic Books

ان پیج یوزر مینول

Inpage Professional Manual %D8%A7%D9%86 %D9%BE%DB%8C%D8%AC %DA%A9%D8%A7 %D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%84 %D8%B7%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%81

ان پیج یوزر مینول

حرف آغاز

اردو سافٹ ویر کی سولہ سالہ تاریخ میں یہ پہلی زبردست کامیابی ہے کہ ان پیج اردو کتابت کی تمام تر خوبیوں اور نی تکنیک کی ساری سہولتوں کے ساتھ کامرانی کی طرف گامزن ہے۔ جس طرح نئی ایجاد اور ہر دور میں ترقی کرتا ہے اور ہر فن کی ترقی کا راز اس کی ساخت اور پائیداری پرمنحصر ہوتا ہے اسی طرح ہر فن جس قدر آسان اور کم لاگت کا ہوتا ہے ضرورت مندوں میں اتنی ہی جلدی اپنی جگہ بنالیتا ہے۔ سیکھنے کے خواہشمند اس کی طرف جلد مائل ہوتے ہیں اور جلد کامیاب ہوتے ہیں۔

خوشنویسی ایک بہت ہی قدیم فن ہے جس کا عروج آج بھی جاری ہے۔ اس سے کوئی بھی ذی شعور فردا نکا نہیں کرسکتا۔ اس فن کو گزشتہ دو دہائی سے کمپیوٹر پر لانے کی کوشش جاری ہے۔ اس سلسلے میں پہلی کامیابی یکم اکتوبر ۱۹۸۱ کو حاصل ہوئی کہ جب اردو کا پہلا کتابت کپیوٹر روزنامہ جنگ کراچی میں کام کرنے لگا لیکن اس کے سسٹم کافی مہنگے تھے جو کہ ہر اخباری ادارہ کے قوت برداشت سے باہر تھا۔ اس کے بعد بھی مختلف حضرات مختلف طریقے سے کتابت کوکمپیوٹر پر لانے کی کوشش کرتے رہے جس میں کچھ لوگ کامیاب بھی ہوئے لیکن ان سافٹوئیر ز کی سہولتیں محدود اور قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے عام نہ ہو سکے اس دوران بھی کتابت کومل طریقے سے کمپیوٹر پر لانے والوں کی جماعت خاموش نہیں رہی بلکہ ان کی جہد مسلسل رنگ لائی اور آخر کار انچ اردو کے نام سے ایک مکمل اردو سافٹ ویر پیج نومبر ۱۹۹۵ء میں عوام کے سامنے آ گیا ۔ گزشتہ بیس ماہ کے دوران اس کے دو ورژن (version) عوام کی خدمت میں

پیش کئے گئے جو اپنی نی خوبیوں کے ساتھ مقبولیت اختیار کررہے ہیں ۔ اسے استعمال کرنے والے ہندوستان میں سب سے پہلے پبلشر ’’ربانی بک ڈیو وبلی ہیں۔ اخبارات کے میدان میں دنیا کا سب سے عظیم اردو اداره جنگ گروپ آف پبلی کیشنز، کراچی پاکستان

ہے۔ ہندوستان میں اخبار کیلئے استعمال کرنے والے سب سے پہلے بیٹی سے شائع ہونے والا مقبول عام روز نامه انقلاب ہے ان پیج اردو استعمال کرنے والا انقلاب‘‘ وہ پہلا ادارہ ہے جو اس کا عمل استعمال کر رہا ہے، اس سے منسلک کاتب حضرات نے بھی ٹریننگ حاصل کی اور اس پر کام کر رہے ہیں۔

ان پیج اردو‘ جو کہ خاص طور سے اردو کیلئے ایک مکمل لے آؤٹ سافٹ وئیر ایج ہے اس میں کتابت کی تمام خوبیاں موجود ہیں اگر یہ کہا جائے کہ ایک کاتب ہی اس کا زیادہ بہتر استعمال کر سکتا ہے تو بے جا نہ ہوگا۔ اس سافٹ وئیر کے بارے میں مزید معلومات عوام کے سامنے رکھ دی جائے تو اردو داں طبقہ کو اپنی ضرورتوں کو بجھنے میں زیادہ آسانی ہوگی ۔ اردو میں استعمال ہونے والا خط نستعلیق کہلاتا ہے ان تج اردو میں جس خط کو بنیاد بنایا گیا ہے وہ ” نوری نستعلیق“ ہے جو مرزانور احمد مرحوم سے منسوب ہے۔ چونکہ نستعلیق خط کی بناوٹ و ساخت دنیا کی دوسری زبانوں سے مختلف ہے کسی بھی زبان میں ایسے خطوط کم ہیں جس کے جوڑ اوپر کی طرف

پائے جاتے ہاں عام طور سے دیگر زبانوں کے خطوط افقی (Horizontal) صورت میں ایک حرف دوسرے سے لی گمراه د کومل کرتا ہے جگہ کا تعین میں ایک طرف کو دوسرے شریف سے ملانے کے بعد میں نہیں ہے میں گرمی کے ما بین او سی کی طرف بڑھاتا ہے کسی بھی زبان کے اند ( Script) کو سافٹ ویئر میں ڈالنے کیلئے دو عورتوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ایک کیرکٹر ( Character) دوسرا میچ (Ligature) کیرکٹر بیڈ میں حروق اور اشارے (Letters & vowels سب الگ الگ ہوتے ہیں مطلو به نفت کو حاصل کرنے کیلئے ان حروف کو بالترتیب اپ کیا جا تا ہے ہر وقت ایک دوسرے سے کمر لفظ کو ملا کر دیتا ہے اور بیچ بینڈ میں عمل اشتا با وہ حصہ جوئی حروف سے مل کر بنتے ہیں پورے کا پور اسکین کر کے ڈال دئے جاتے ہیں یا سافٹ وئیر کے ڈر ہی بنائے جاتے ہیں۔ چوتل نستعلیق میں کسی بھی ان کو گلی با کتابت کرتے ہیں تو ایک دوسرے سے ملنے والے حرف ما بعد سے ملنے والے حرف کی وجہ سے مابال اوپر کی طرف نہیں ہے میں گری کے مابین پڑھتا رہتا ہے اسی لئے کچھ القاتل جس میں ز یاد ماتروق ہوتے ہیں زیاد و او پر ہو کر دوسری سطر سے ٹکرا جاتی ہے جو کہ ارواسکر پٹ کیلئے بہت بڑی خرابی تسلیم کی جاتی ہے۔ نیچے بیٹڈ اس کے سیکسی ہے اس میں کتابت کے مطابق بڑے الفاتر کو خصوص انداز میں مختصر کر دیا جا تا ہے اس لئے اس کی خوبصورتی برقرار رہتی ہے۔” إن أروہ میں یہی طریقت استعمال کیا گیا ہے تقر با شماره چرار سے بھی زائد مرکبات اسکین کر کے ڈالے گئے ہیں جو اردو زبان میں مرق نہیں۔ “إن أرو، نکروسافٹ کارپوریشن کے راجہ بنائے گئے کسی بھی ونڈوز مثلا

3.11 ,95 Windows پران کرتا ہے جس کی وجہ سے انہ وتر کی تمام خصوصیات ان میں دستیاب ہو جاتی ہیں اور وتر واز میں موجود ساری سہولتیں ہیں۔ انگریز کیا

کے کام کیلئے ونڈوز پر دستیاب سارے فاؤنٹ انتیجہ میں مہیا ہو جاتے ہیں مری مائیکروسافت را پر میری سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ ان کی اردو میں آتش اردو کے علا وہ قاری عربی اور سندھی اکیلی علی پر موجود ہیں ۔ دیگر کسی بھی ہر بات سے خط کو ان بیچ میں آسانی سے ملایا جاسکتا ہے۔ عربی ، فارا پسندی اور اردو کے علاوہ کسی زبان کا کوئی بھی محلا الهش فاؤنٹ مینو کیساتھ دستیاب ہے۔ عربی فارسی اور اردو کیلئے مندر مینو ہے کیونکہ یہ کیوں تر بان آپس میں ایک دوسرے سے کافی قریب ہیں۔ اب تک ان میں اور پول منچرز کا اضافہ کیا جا چکا ہے جو عام طور پر وہ میرے سافٹ وئیرز میں موجود نہیں تھے۔ تی خصوصیات میں عربی اور فارسی کی مکمل سہولیات موجود ہیں جیسے عربی کشید و علي” Full stop حرکات و اعراب – اردو کے میچز میں کانسی کا مد ، منگل کوٹ ڈبل کوٹ ، اعداد کے ایمان کا قومه، گوال ، وغیرہ ۔ اس کے علاو و تربیت (Decorative Work) کیلئے کورل ڈرا 5.0 یا اس سے آگے گئے اور رات کیساتھ دو سالی ۔ سائنس او برام پانی کے کام کیلئے کولیشن ای پیر کے تر برای اموات ۔ مو ٹائپ کے کی بورڈ کے علا و و و بیارم و به او رسوائی کی اور ۔ اس کے علاوه اپنی سوات کے مطابق کی اور پی کے کی مہارت پینٹنگ میں اسپارٹ کارپوریشن (spot Color Separation) شب یل اور تو اللہ مینل۔

دوران استعمال مت حضرات نے مختلف تجربات کئے ۔ ان میں سے کچھ لوگوں نے ہمیں اپنے تجربات بھی ارسال کئے ۔ یقینا میں ان لوگوں کے تجربات مفید مشورے مشعل راہ ثابت ہوئے۔ ہم نے ان کی ضرورتوں کو پورا کرنے میں پوری تن و بی سے کام کیا۔ ابتدا سے اب تک اس میں بہت ساری خامیوں کو خو بیان میں تبدیل کیا گیا اور آج بھی ہم اسے بہتر سے بہتر بنانے کیلئے پوری ارت کوشا با یا۔

کچھ لوگوں کی خواہش تھی کہ ان بچے کو مزید آسان بنایا جائے تا کہ اسے زیادہ سے ز یا دو افراد کیے ہیں اور اسی سے اندرج اٹھا لیں ۔ ان میں انگریز کی کم جا نے والے اور اس نے اردو کو سیکھنے کے خواہشمند افراد بھی شامل ہیں۔ ان کی ضرورتوں کو وحیان میں رکھتے ہوئے ان جو اردو کے طریقے استعمال کی کتاب این مینول کو اردو میں چھاپنے کا فیصلہ کیا گیا۔

یوں تو کسی بھی زبان کی اصطلاح کو سکی اسکی زبان میں تبدیل کرنا جس کی و ایجاد نہیں ہے ایک مشکل کام ہے۔ پھر بھی ہم نے حتی المقدور عام بم بنانے کی کوشش کی ہے تا کہ اگر یز ی کم بجانے والوں کو سینے میں بدل سکے۔ بند تھوڑی سی معلومات کمپیوٹر کے بارے میں بھی فرا نتھی کر دی گئی ہے تا کہ ایک نئے یوزرز استعمال کرنے والے ) کو ان تے اردو تک پہنچنے میں آسانی ہو۔

ویسے تو بیہوشی اردو جاننے والوں کیلئے کی گئی ہے لیکن ایسا نہیں ہے کہ ان پر انگریز کیا جانے والے افراد کی نظر نہ پڑے

۔ ہم اسے اردو والوں کیلئے ایک عملی رہنما تو نہیں کہہ سکتے لیکن ہاں ؟ کافی حد تک مومند ضرور ہو گا۔ اس میں خ یال اور کوتاہیاں بھی رہ گئی ہوں گی، جسے آپ پڑھنے کے دوران محسوس بھی کر سکیں گے ۔ لہذا ان بھی حضرات سے گذارش کرتے ہیں کہ جس طرح انہوں نے اب تک ان اردو میں آنے والی اقوال اور کیوں سے ہمیں خبر دار کیا ہے آیا کرتے ہیں اب اردو مینوالی میں رہ گئی خامیوں سے بھی مطلع فرمائیں گے۔ ہم ان کے بے حد شکر گذار ہیں جنہوں نے ہمیں اس کام کو کرنے سے پیسے اور کرنے کے دورات قدم قدم پر رہنمائی کی اور ان حضرات کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے ان بے میں دیا لی اور اس کے طریقے استعمال کو مدر پدر آسمان بنانے کا مشور و یا میں مستقبل میں بھی ان کی رہنمائی کی ضرورت ہے ۔ لہذا ہم ان کے خطوط کے گھر میں ہمیں یقین ہے کہ اس میں دہی میں معلومات اردو سے متعلقہ افراد اور ان کی اردو سیکھنے اور استعمال کرنے والوں کیلئے مفید ثابت ہوں گی۔

محمد فیروز ہاشمی

کانسپٹ سافٹ و میز نئی دہلی

Inpage Professional Manual

Read online

Download

Exit mobile version