ارشاد المفتین
کتاب العقائد
فلولا نفتر گل فرقة تمنهم طائفة ليتفقوافي البيين (التوبة)
قال النبي الله من يرد الله به خير يفقهه في البيين“ (الحدیث)
ارشاد المفتين
فقیہ اعصر مفتی اعظم شیخ الحدیث والفیر حضرت اقدس ، ولی کامل مفتی حمید اللہ جان صاحب نوراللہ مرقده
بانی و مہتمم جامعة الحمید لاہور کی علمی تحقیق ، اور نصف صدی سے زائد مشتمل فقیہانہ ذوق کی پہلی کاوش مدلل عربی حوالہ جات کے ساتھ۔
جس میں اسلامی عقائد اور سنت کی رہنمائی بھی ہے اور بدعت اور گمراہی سے نجات بھی، مختلف گمراہ فرقوں کا عادلانہ تعاقب بھی ہے اور شعائر اسلام کا دفاع بھی مزید اس کے علاوہ عقائد سے متعلق تمام امور کے فتاوی جات کو یکجا کیا گیا ہے۔
مكتبه الحسن حق سٹریٹ اردوبازار
Irshad ul Mufteen By Mufti Hameedullah Jan
Download
Link 1
Vol 01 (6MB) Vol 02 (5MB)
Link 2
Vol 01 (6MB) Vol 02 (5MB)
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.