اسلام اور کفالت عامہ
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی زیر نظر تصنیف اسلام اور کفالت عامہ اسلام کے اجتماعی نظام میں امداد باہمی اور کفالت عامہ کی تفصیلات کا احاطہ کر رہی ہے جو قرآن حکیم کی آیات سے مترشح اور مستنبط ہیں۔
افراد معاشرہ کے مابین معاشرتی سیاسی دفاعی قانونی اخلاقی اور علمی میادین میں کہاں کہاں تعاون کے امکانات موجود ہیں اور کہاں کہاں افراد معاشرہ کو ایک دوسرے کا دست و بازو بنتے ہوئے اپنے وسائل اور ذرائع کی نفع بکشی کے دائرے کو دوسرے افراد معاشرہ تک پہنچانا چاہیے۔
Islam Aur Kifalat Dr Tahirul Qadri
Discover more from E-Islamic Books
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Thankyou sir for good books send us.Allah aap ko khush rekhy. Regards Rashid dilawar Gujrat.Pakistan