اسلام میں غربت کا علاج

Islam me Ghurbat ka Ilaj اسلام میں غربت کا علاج پروفیسر ڈاکٹر یوسف القرضاوی

اسلام میں غربت کا علاج

پیش لفظ

یہ جو کتاب آپ کے ہاتھوں میں ہے. اسلای معیشت کی کوئی کتاب نہیں۔ اس لیے کہ یہ مستقل ایک موضوع ہے جس کے لیے علیحدہ تصنیف درکار ہے جس میں اسنانی سرگرمی کے لیے دولت کی پیداوار اور اس کی صحیح تقسیم سے متعلق اسلامی نظریے اور اصول پیش کیے جاتے ہیں جن سے اسلام نے دنیا کے تمام سیاسی و معاشی فلسفوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ منصفانہ اور حکیمانہ طور پر انسانی آزادی عام خوشحالی اور امن و مساوات کی ضمانت دی ہے اور دین و دنیا کے درمیان حقیقی توازن برقرار رکھا ہے۔

غربت و افلاس کے جس علاج کی طرف اس کتاب میں نشاندہی کی گئی ہے اسے کتاب و سنت اور فقہاء کے مسلمہ اصولوں سے گہرا تقابل کرن لینے کے درج کتاب کیا گیا ہے۔ اس لیے الحمدللہ اس ملامت کا قطعی اندیشہ نہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ااور ائمہ عظام کی سمجھ سے ہٹ کر یہ کوئی نیا اسلام ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر یوسف القرضاوی

Islam men Ghurbat ka ilaaj

Read Online

</p>

Download


Discover more from E-Islamic Books

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Discover more from E-Islamic Books

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading