ازالۃ الاوہام
متکلم اسلام محقق مذاہب عالم مجاہد حق حضرت مولانا رحمت اللہ کیرانوی کی رد عیسائیت پر فارسی زبان میں سب سے پہلی نایاب کتاب جو موصوف نے 1848ء میں تصنیف کی جس میں عیسائیت کے بڑے اعتراضات کے الزامی تحقیقی، عقلی و نقلی مکمل و مدلل جامع و مسکت جوابات دیے گئے ہیں نیز مسئلہ تثلیث اور بشارات محمدی صلی اللہ علیہ وسلم پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔
تالیف: مولانا رحمت اللہ کیرانوی
ترجمہ: مولانا ڈاکٹر محمد اسماعیل عارفی
Izala tul Auhaam
By Shaykh Rahmatullah Kairanvi (r.a)
Read Online
Download