جشن ربیع الاول محبت کے آئنے میں
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کب ہوئی اور وفات کب ہوئی۔ جشن ولادت یعنی بارہ ربیع الاول کو جشن منانا کیسا ہے۔ مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ کا تحقیق واعظ
Jashan -e- Rabiul Awwal Muhabbat Kay Aainay Mayn
By Shaykh Rasheed Ahmad Ludhyanvi (r.a)